ابھی تک 12 بلین جمع ہوئے ہیں مطلب کے مزید رقم درکار ہے؟مہمند ڈیم کی لاگت: 309.558 بلین روپے
2026 تک بجلی کی لاگت میں اور اضافہ ہوسکتا ہے11 مئی 2022
خورشید شاہ نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، داسو ہائیڈروپاورپراجیکٹ، کرم تنگی ڈیم کی تعمیر اور تربیلا ڈیم کے توسیعی پروگرام پر تیزی سے کام مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی ڈیموں کو دورہ کریں گے اور ترقیاتی کاموں کا خود جائزہ لیں گے۔
14 مئی 2022
مہمند ڈیم خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں دریائے سوات پر تعمیر کیا جا رہاہے۔ مہمند ڈیم کی تکمیل پر 1اعشاریہ2ملین ایکڑ فٹ پانی اور800میگا واٹ بجلی میسر ہوگی، یہ منصوبہ2026ء میں مکمل ہوگا۔