ہمارے وقت میں یہ گانے کہاں تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھااااااااااااااااااااااا کب کب
ہمارے وقت میں یہ گانے کہاں تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پر سارا میرے لیئے کوئ "دعا" ہی لگا دو شاید میرا کام ہو جائے ؟
مع السلام
محفل پر آجکل شادیوں کا موسم ہے ۔۔ سعود بھیا تو نمٹ چکے ۔۔ دوسروں کے کام باجو بنا رہی ہیں ۔۔ یہ گانا ڈیڈیکیٹ کیا جاتا ہے ان سب کو جن کے رشتے متوقع ہیں ۔۔۔۔
[]
ان کے لئے ۔۔ شادی نہ کرنا یارو پچھتاؤگے ساری لائف ۔۔۔۔ ( مذاق(
جن کی ہو گئی ہے ان کو خود کو پتا ہو نہ ۔۔۔ آپ کو کونسا گانا پسند ہے ۔۔۔؟
دعا لگائی نہیں کی جاتی ہے ۔۔۔ خود کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا ۔۔۔ بس تسبیح لے کر بیٹھ جائیں جب تک کام نہ ہو ۔۔۔
میں نے تو بتا دیا نا جو منتخب کیا ۔۔۔ شادی نہ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ بتائیں کونسا گاتے ہیں شادی کے بعد ۔۔۔