مہوش میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ آپ اپنا خیال رکھیں اور ذہن پر زیادہ بوجھ مت ڈالا کریں جیسا کہ مجھے آپ کی حالیہ پوسٹس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ناسازئ طبیعت کے باوجود آپ انتہائی جذباتی پوسٹ کر رہی ہیں جو آپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
خیر! ویسے آپ وکیپیڈیا اردو پر آئی تھیں اور کوئی کام نہ کیا؟ کیا ادھر کام کرنے کا ارادہ ہے؟ اگر جواب اثبات میں ہے تو یہ میرے لیے باعث افتخار ہوگا۔ اس کا جواب ضرور دیجیے گا۔ میں منتظر ہوں۔ والسلام