ربط
سید شہزاد ناصر محفلین مارچ 30، 2013 #2 عاطف بٹ نے کہا: ربط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کو کہتے ہیں نوسو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
سید شہزاد ناصر محفلین مارچ 30، 2013 #4 اس شخص کو دوران اقتدار کبھی توفیق نہیں ہوئی اس موضوع پر لب کشائی کی اب الیکشن سر پر ہیں تو سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے یہ سب ڈرامہ کر رہا ہے
اس شخص کو دوران اقتدار کبھی توفیق نہیں ہوئی اس موضوع پر لب کشائی کی اب الیکشن سر پر ہیں تو سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے یہ سب ڈرامہ کر رہا ہے
محسن وقار علی محفلین مارچ 30، 2013 #5 سید شہزاد ناصر نے کہا: اس شخص کو دوران اقتدار کبھی توفیق نہیں ہوئی اس موضوع پر لب کشائی کی اب الیکشن سر پر ہیں تو سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے یہ سب ڈرامہ کر رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو فیصد یہی بات ہے انکل
سید شہزاد ناصر نے کہا: اس شخص کو دوران اقتدار کبھی توفیق نہیں ہوئی اس موضوع پر لب کشائی کی اب الیکشن سر پر ہیں تو سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے یہ سب ڈرامہ کر رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو فیصد یہی بات ہے انکل
س ساجد محفلین مارچ 30، 2013 #6 زرداری صاحب ایک خط سندھ کے وزیر اعلی اور گورنر کو بھی لکھ دیں اور ڈاکئے کا کام اپنے "مَانھے ملک" سے لے لیں۔ اپنے عوام بھی تو قتل ہو رہے ہیں نا !۔
زرداری صاحب ایک خط سندھ کے وزیر اعلی اور گورنر کو بھی لکھ دیں اور ڈاکئے کا کام اپنے "مَانھے ملک" سے لے لیں۔ اپنے عوام بھی تو قتل ہو رہے ہیں نا !۔
نیرنگ خیال لائبریرین مارچ 30، 2013 #8 اس نیک کام میں تاخیر اس لیے ہوئی کہ اس سے پہلے یہ اپنی ذاتی اکاؤنٹ بھرنے میں مصروف تھے۔ اس کام میں 5 سال تو ان کے لیے 5دنوں کی طرح گزر گئے ہونگے۔۔
اس نیک کام میں تاخیر اس لیے ہوئی کہ اس سے پہلے یہ اپنی ذاتی اکاؤنٹ بھرنے میں مصروف تھے۔ اس کام میں 5 سال تو ان کے لیے 5دنوں کی طرح گزر گئے ہونگے۔۔
محمود احمد غزنوی محفلین مارچ 30، 2013 #9 دیر آید درست آید۔۔۔صبح کو بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے زرداری نہیں کہتے