محمد تابش صدیقی
منتظم
فخر سے یہ کہہ سکیں تو شاید مشکل ہے، البتہ حسرت سے یہ ضرور کہیں گے کہ میں بھی کبھی کنوارا تھا۔دعا ہے آپ کی جلد از جلد شادی ہو جائے اور آپ بھی فخر سے کہ سکیں کہ میں دلہا ہوں
فخر سے یہ کہہ سکیں تو شاید مشکل ہے، البتہ حسرت سے یہ ضرور کہیں گے کہ میں بھی کبھی کنوارا تھا۔دعا ہے آپ کی جلد از جلد شادی ہو جائے اور آپ بھی فخر سے کہ سکیں کہ میں دلہا ہوں
آدمی سمجھدار معلوم ہوتا ہے۔میری بیگم نے پوچھا تھا کہ محفل کیسے جوائن کرتے ہیں۔
میں نے بتایا کہ مشکل ہے کافی، اور پھر بور بھی ہے۔
اس کو تلاشِ ہجر یا تمنائے ہجر کہا جا سکتا ہے۔سوال یہ ہے کہ جو ابھی ملا ہی نہ ہو۔ وہ بھی ہجر میں شمار ہوگا۔ یا بھابھی مل چکی ہے اور اب سرکاری اعلان باقی ہے؟
یوں تو معلومات کا دریا بہا کر پلٹ کر نہیں دیکھتا۔ مگر اس آدھی سطر سے کیا ندی پھوٹی ہے؟آپ کا مراسلہ معلوماتی ہے۔
پھر دوسرے اکاؤنٹ کی کیا ضرورت تھی؟خرم شہزاد خرم اور ان کی اہلیہ بھی ممبر ہیں۔ اگرچہ خرم ہی اپنی بیگم کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کرتے رہے ہیں۔
چلیے، خشک فلسفہ تو مفت میں خان صاحب کے ہاتھ آیا، شریکِ حیات ملے یا نہ ملے۔اس کو تلاشِ ہجر یا تمنائے ہجر کہا جا سکتا ہے۔
تمنائے وصالِ یار میں ہیں فی الحال خان بھائیاس کو تلاشِ ہجر یا تمنائے ہجر کہا جا سکتا ہے۔
ایسے خشک فلسفے کو لے کر وہ بھلا کیا کریں گے۔ انہیں کسی اور چیز کی حاجت/ تمنا ہےچلیے، خشک فلسفہ تو مفت میں خان صاحب کے ہاتھ آیا، شریکِ حیات ملے یا نہ ملے۔
آشنا غم سے ہونا تھا بہرطور ہمیںاس کو تلاشِ ہجر یا تمنائے ہجر کہا جا سکتا ہے۔
آپ کی دو بھابھیاں ہیں ایک وہ جو مجھے پسند ہے شاید گھر والوں کو پسند نہ ہو. اور ایک وہ جو گھر والوں کو پسند ہے مجھے بس تھوڑی تھوڑی پسند ہے.سوال یہ ہے کہ جو ابھی ملا ہی نہ ہو۔ وہ بھی ہجر میں شمار ہوگا۔ یا بھابھی مل چکی ہے اور اب سرکاری اعلان باقی ہے؟
مدبرانہ اور غیر مدیرانہ جوابمیری بیگم نے پوچھا تھا کہ محفل کیسے جوائن کرتے ہیں۔
میں نے بتایا کہ مشکل ہے کافی، اور پھر بور بھی ہے۔
گھر والوں سے کہو کہ نہ میری بات نہ آپ کی بات۔آپ کی دو بھابھیاں ہیں ایک وہ جو مجھے پسند ہے شاید گھر والوں کو پسند نہ ہو. اور ایک وہ جو گھر والوں کو پسند ہے مجھے بس تھوڑی تھوڑی پسند ہے.
اپنا اور گھر والوں کا، دونوں کا دل رکھیے گا دو دفعہ گھوڑی چڑھ کرآپ کی دو بھابھیاں ہیں ایک وہ جو مجھے پسند ہے شاید گھر والوں کو پسند نہ ہو. اور ایک وہ جو گھر والوں کو پسند ہے مجھے بس تھوڑی تھوڑی پسند ہے.
اس سادگی پر کون نہ مر جائے اے خدااور ایک وہ جو گھر والوں کو پسند ہے مجھے بس تھوڑی تھوڑی پسند ہے.
گھر والے بھی تو جوابی یہی کہہ رہے ہیں ان کو، کہ نہ ہماری بات نہ تمھاری بات، تم شادی رہنے ہی دو۔گھر والوں سے کہو کہ نہ میری بات نہ آپ کی بات۔
دونوں سے شادی کر لیتا ہوں۔
میرا بھی یہی خیال ہے.اپنا اور گھر والوں کا، دونوں کا دل رکھیے گا دو دفعہ گھوڑی چڑھ کر
تو خیال کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کیا کرنے والے ہیں، اپنا منصوبہ بتائیں ، ہم بھی کوئی مدد کر سکیںمیرا بھی یہی خیال ہے.
ایک تو مغزل بھائی اور غزل بہن ہیں۔
سب میں پہلے آپ ہی بتائیں، کیا بھابھی کو محفل پر رجسٹرڈ کروایا ہے ؟ان کا تو مجھے بھی معلوم ہے ۔ اسی طرح کے جوڑوں کے بارے میں ہی پوچھا ہے
گھر والوں کی بات سر آنکھوں پرگھر والے بھی تو جوابی یہی کہہ رہے ہیں ان کو، کہ نہ ہماری بات نہ تمھاری بات، تم شادی رہنے ہی دو۔