بیگمات اور انکى باتوں کے مطبل(نئى تحقیق )
1)جب وه کہے کہ .... "ٹھیک ہے" اور ساتھ ہی کوئی چیز بھی زور سے پٹخ دے
تو یقین جانیں کے یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
2)جب وه کہے کہ "کیا" ؟ ؟ ؟
اس کا مطلب یہ نہیں کہ انھوں نے آپکو سنا نہیں بلکہ وہ آپکو ایک اور موقع دے رہی ہے کے آپ اپنا بیان بدل لیں
3)جب وه کہے کے "جو اپ کا دل چاہے کرو"....
وہ کام کرنے کی حماقت کبھی بهى نہ کریں
4)جب وه کہے کے مجھے "تنہا چھوڑ دو" ......
تنہا چھوڑنے کا سوچنا بھی مہنگا پڑ سکتا ہے
5)جب وه کہے کے" مجھے نہیں پتا "......
اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کے انھیں کجھ نہیں پتا, اس کا مطلبل ہے اس موضوع پر مزید اب کوئی بات نہیں ہوگی.