میاں محمد بخش صاحب پنجابی کے ایک عظیم شاعر تھے ان کی ساری شاعری کا عکس قرآن پاک سے ملتا ہے میاں صاحب کی شاعری ہر انسان کی سمجھ میں نہیں آسکتی
لوئے لوئے بھر لے پاڈا کڑیے جھے تو پاڈا بھرنا۔۔۔ شام پہی بن شام محمد تے کہر جاندی نے ڈرنا
کیا بات ہے آپ نے کیا خوب فرمایا اور ایک ایسے انداز سے ہمیں سمجھایا کہ لوئے لوئے یعنی کہ روشنی روشنی میں پاڈا کہتے ہے برتن کو کڑیے کہتے ہے لڑکی کو کہر پنجابی کا لفظ ہے کہتے ہے گھر جاندی (جانے کو) انھوں نے کہا ہے اے مسلمانوں روشنی روشنی میں اپنا کام کر لو یعنی کی جوانی میں ہی عبادت شروع کر دو اگر شام ہو گئ یعنی روزِ معشر نزدیک آنے ولا ہے پھر آپ لوگ خدا کے سامنے پیش ہونے سے ڈرو گے جو کچھ کرنا ہے بھی ہی کر لو پھر خدا کے سامنے جانے سے ڈرو گے اور جانے سے شرماو ابھی وقت ہے شام سے پہلے روشنی میں ہی کا کر لو