میتھی میجک۔ حساب کا جادو

maha2_zps8817e6ae.jpg
ماہا عطا بٹیا!​
لیجیے آج ایک سے لیکر نو تک سارے نمبر آپ کے ہوئے۔​
1.ماہا عطا = م+ا+ہ+ع+ط+ا یعنی​
a.40+1+5+1+70+9+1= 55=5+5=10=1+0=1​
2.ماہا = م+ا+ہ+ا=​
a.40+1+5+1=47=4+7=11=1+1=2​
3.ٹوٹل مراسلے 1794=1+7+9+4=21=2+1=3​
4.تاریخِ رکنیت ۲۴۔۰۱۔۲۰۱۳​
a.2+4+0+1+2+0+1+3= 13=1+3=4​
5.میتھی میجک حساب کا جادو = کل الفاظ= ۵​
6.سال ۲۰۱۳​
a.2+0+1+3=6​
7.محصول درجات = 1483= 1+4+8+3= 16=1+6=7​
8.عطا = ع+ط+ا = ۸۰​
a.70+9+1=80=8+0=8​
9۔ عطاء = ع+ط+ا+ء = 81= 8+1= 9​

اگر عطا کو ”عطاء“ کے طور دیکھا جائے جو کہ اصل ہے تو؟:)

جہاں موم قابو میں نہ آئے 9 کو پگھلا کر 0 بنا لیجئے۔
مزید موم: ابجد میں الف دراصل ہمزہ ہے عدد 1، اسی طرح ب=پ، ج=چ، د=ڈ، ہ=ھ، و=واوِ معدولہ، ز=ژ، ی=ے، ک=گ، ن=ں، ر=ڑ، ت=ٹ
ہم نے موم کا پہاڑ کھڑا کر دیا، ناک کان ہونٹ بلکہ پورا قدِآدم بنائیے۔ اور جیسے چاہے موڑ لیجئے۔
 
استادِ محترم معلومات کا کوہِ عظیم تو آپ ہیں۔ ہم اس کے سائے میں ایک سکون محسوس کرتے ہیں۔ سدا خوش رہیے
 
اور اس وقت آن لائن کی تعداد بھی 80 تھی، جس کا مجموعہ بھی 8 بنتا ہے ۔ :) یہ 8 کا ہندہ آپ کے تعاقب میں ہے ، اس سے محتاط رہئے گا ، کیونکہ یہ آٹھ نہیں درحقیقت ”ڈبل زیرو“ ہے۔ اوپر زیرو، نیچے زیرو، گویا زیرو بٹا زیرو :laugh:
ہم تک آتے آتے آٹھ کا ہندسہ لیٹ گیا ہے۔

how-not-to-answer-an-exam-question-2_zps464d4bfd.jpg
 
Top