جی ہاں ، سمجھ میںآ گیا ۔۔۔
عدد 45 پر جو بھی symbol ہوگا ۔۔۔
کلک کرنے پر بس وہی سامنے آئے گا ۔۔۔
اور عدد 45 کا نشان ہر مرتبہ تبدیل جو ہوتا ہے ، یہ تمام random کا کھیل ہے ۔۔۔
یہ کئی سال پہلے دیکھا تھا۔ لیکن باذوق، ہر ایک کا جواب 45 ضروری نہیں۔ یہ 9 کا ملٹی پل ضرور ہو گا۔ لیکن تب بھی 18، 27، 36۔ 45، 54، 63 میں سے ایک ہی علامت کس طرح آتی ہے، یہ سوچنے کا مقام ہے۔ اس زمانے میںکامران اور میں نے اس کو سلجھانے کی کوشش کی تھی۔ اب یاد نہیں رہا اس کا حل۔