نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آپ دوستوں کو پوسٹ پیج پر کچھ نئے کنٹرول بٹن نظر آ رہے ہوں گے۔ دراصل میں نے وی بلیٹن کا میجک ٹول باکس موڈ انسٹال کیا ہے۔ یہ محض تجرباتی بنیادوں پر انسٹال کیا گیا ہے کیونکہ یہ فی الحال صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر قدرے صحیح کام کرتا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس موڈ کو لکھنے والا اس میں بہتری لائے گا تاکہ یہ فائرفاکس اور دوسرے براؤزرز میں بھی ٹھیک چلے۔ اس موڈ کو اس کے خامیوں کے باوجود انسٹال کرنے کی وجہ اس کی کئی دلچسپ فیچرز ہیں جن میں اشعار کی جسٹیفیکیشن اور فارمیٹنگ بھی شامل ہیں۔ میں اس کے استعمال کے بارے میں علیحدہ سے تفصیلی پوسٹ لکھوں گا۔ فی الحال ذیل کا نمونہ چیک کریں:
[frame="9 80"][poem font="Urdu Naskh Asiatype,6,firebrick,normal,normal" bkcolor="transparent" bkimage="" border="none,4," type=3 line=0 align=center use=ex num="0,black"]
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے = جو دل پر گزری ہے رقم کرتے رہیں گے[/poem][/frame]