میدان جنگ میں سفر۔۔۔ طلعت حسین

محسن حجازی

محفلین
پاکستانی صحافت میں اگر کسی ایک صحافی سے میں بہت زیادہ متاثر ہوں تو وہ ہیں طلعت حسین۔ پاکستانی صحافت کے افق پر اس قدر ذہین صحافی کوئی دوسرا دور دور تک نہیں۔ جاوید چوہدری کو بھی میں ذہین نہیں سمجھتا، انصار عباسی بھی پیشہ ورانہ دیانت داری کے لیے معروف ہیں، حامد میر بھی مناسب ہی ہیں جبکہ حسن نثار جیسے تھالی کے بینگن کالمی مرثیہ نگار سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتے۔ تاہم کوئی ایک صحافی جس میں جرات، کردار، ذہانت یکجا نظر آتی ہیں، وہ ہیں طلعت حسین۔ طلعت حیسن کا زیر نظر کالم کسی بھی طور کالم نہیں ایک شاہکار ہے۔
دلیری میں بھی ہمارے ممدوح کا کوئی ثانی نہیں، قبائلی علاقوں پر حالیہ سیریز ہی دیکھ لیجئے جو معلومات سے بھرپور ہیں۔ تاہم اس دفعہ تو حد ہی ہوگئی موصوف سیدھے میدان جنگ میں ہیں۔


1100502972-1.jpg

1100502972-2.gif
 
Top