صلاح الدین خان گورچانی
محفلین
اپنے منہ میاں مٹھو بننا ! یہ محاورہ تو زبان ذدِعام ہے۔لیکن اجنبیوں سے روشناس ہونے کلیئے دوسروں کی قلب و نگاہ میں ایک مقام پانا بھی وقت کی ضرورت ہے۔
تو میں ایک سوفٹ وئیر ایجئنیر ہوں۔لوگ مجھےبلوچ کہتے ہیں لیکن مجھے مسلمان اور پاکستانی کھلوانا زیادہ گوارہ ہے۔
بس اتنا ہے میری زندگی کے اوراق کا خُلاصہ اور بس اتنا کہ شاعر مزاج ہوں بس خود بھی کبھی قلم کی نوک کو کارتاس کے صفحے پر اُتارنے کا موقع ملتا ہے۔اور بس شعرُشاعری کے ساتھ ساتھ اسلام سے گہرا شگف ہے۔