1. ہاں آپ میری رائے سے متفق ہیں.خوش آمدید صلاح الدین خان صاحب۔
یہ poll کیسا ہے؟
یعنی ضیا کے ریفرنڈم سے بھی برا حال ہے1. ہاں آپ میری رائے سے متفق ہیں.
2. نہیں آپ میری رائے سے متفق ہیں.
جی جناب ! آپکی رائے کا احترام کرتا ہوں جناب لیکن یہ ایک تشبیح ہے۔خوش آمدید گورچانی صاحب!
غالب کی طرح؟ غالب تو اعلانیہ شرابی تھا۔ گانے والیوں پر مرتا تھا۔ جوئے اور نادہندگی میں حوالات کی سیر بھی کر آیا تھا، خود کو آدھا مسلمان کہتا تھا "کہ شراب پیتا ہوں سؤر نہیں کھاتا" وغیرہ وغیرہ
خوش آمدید برادرم! ربِ جہان سے دعا ہے کہ آپ کا وقت بہترین گزرے محفل میں!
شکریہ! جناب ! دعائوں میں یاد رکھیئے گا۔خوش آمدید برادرم! ربِ جہان سے دعا ہے کہ آپ کا وقت بہترین گزرے محفل میں!
خوش آمد
بھائی ناراض نہ ہونا! وَ مَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ
مدد کرنے والا صرف میرا اللہ ہے ۔ میرے مصطفیﷺ کی مدد بھی اللہ ہی کرتے تھے ۔وہی غالب اور حکمت والا ہے۔
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ یَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَہٗ ؕ وَ اِنۡ یَّسۡلُبۡہُمُ الذُّبَابُ شَیۡئًا لَّا یَسۡتَنۡقِذُوۡہُ مِنۡہُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَ الۡمَطۡلُوۡبُ ﴿۷۳﴾
﴿022:073﴾
[جالندھری] لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اس کو غور سے سنو کہ جن لوگوں کو خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں اور اگر ان سے کوئی مکھی چھین کر لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں
بھائی فرسٹ ٹائم ھے سوری کسی اور کو لکھ رہا تھا۔خوش آمدید کے جواب میں یہ سب کچھ سمجھ سے باہر ہے۔خیر میں صرف اتنا کہوں گا کہ!
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش
اے گرفتار ابوبکر و علی ہشیار باش
سر جی ناراض نہ ہونا میں آپسے فارسی سیکھونگا۔انشااللہخوش آمدید گورچانی صاحب!
غالب کی طرح؟ غالب تو اعلانیہ شرابی تھا۔ گانے والیوں پر مرتا تھا۔ جوئے اور نادہندگی میں حوالات کی سیر بھی کر آیا تھا، خود کو آدھا مسلمان کہتا تھا "کہ شراب پیتا ہوں سؤر نہیں کھاتا" وغیرہ وغیرہ
سوری کر کے شرمندہ مت کریں جناب۔بھائی فرسٹ ٹائم ھے سوری کسی اور کو لکھ رہا تھا۔
شکریہ جنابسوری کر کے شرمندہ مت کریں جناب۔
وہ کہتے ہیں نا ''جلدی کام خرابی کا '' تو تھوڑا وقت لیجیے۔
شکریہ جناب!خوش آمدید جناب
کیا آپکا پورا نام جان سکتا ہوں جناب۔شکریہ جناب!
جناب معاف کر دیجئیے آج پہلا دن تھا۔خوش آمدید .
لیکن اردو محفل میں ہی اردو زبان کے ساتھ یہ کھلواڑ ؟
شکریہ میرے بھائی!صلاح الدین بھائی خوش آمدید