یعنی صرف آگ لگانے کا کام کریں گی۔ ہیں جی۔پکا بھی آپ ہی دیجیئے گا
میں چولہا جلا دوں گی صرف!!!!!!!
اس کے سوا خواتین سے کچھ امید ہے؟یعنی صرف آگ لگانے کا کام کریں گی۔ ہیں جی۔
نہیں مجھے "تیلی" بھی لگانی آتی ہےیعنی صرف آگ لگانے کا کام کریں گی۔ ہیں جی۔
کدی کوئی چنگا کم وی کر لیا کرو، کہ بی جمالو ہی بنے رہنا ہے۔نہیں مجھے "تیلی" بھی لگانی آتی ہے
آگ تو کیا ہی خوب لگاتی ہوں
خبردار۔ تمہیں کوئی ضرورت نہیں بی جمالو بننے کی۔ تم جو ہو ناں وہی ٹھیک ہو اور بہت ٹھیک ہو۔مجھے بھی بی جمالو بننا ہے۔۔۔
کاٹاخبردار۔ تمہیں کوئی ضرورت نہیں بی جمالو بننے کی۔ تم جو ہو ناں وہی ٹھیک ہو اور بہت ٹھیک ہو۔