میرا بلاگ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
میں نے بہت محنت کے ساتھ ایک بلاگ بنایا تھا جس میں میرے بہت سارے دوستوں نے مدد کی تھی جن میں عمار (راہبر بھائی) رن، شاکر صاحب، ماؤراء، شاہدہ اکرم اور بہت سارے پیارے پیارے ساتھی جنوں نے مدد کی بات اب کچھ ایسے ہیں کے ہاں یاد ایا ابو شامل بھی ان مین شامل ہیں میں نے www.wordpress.pk پر بلاف بنایا تھا www.phototech81.wordpress.pk وہ کسی وجہ سے اب کھول نہیں رہا ہے ویب سائیڈ میں ہی مسئلہ ہے میں نے جتنا کچھ لکھا تھا وہ سب اللہ دے والے ہو گیا ہے میں نے urdutech.net پر بھی ایک بلاگ بنایا ہوا تھا اس کا نام میں نے نوائے ادب رکھ دیا ہے سب دوستون سے گزارئش ہے کے اس سلسلہ میں بھی میری مدد کرے اور لنک کو بدل لے اپنے اپنے بلاگ پر شکریہ
اب میرا بلاگ ہے
www.phototech81.urdutech.net
 
الف نظامی

لائبریرین
پرانے بلاگ کا مواد یہاں ہے
ptni7.jpg
 
زینب

محفلین
نوائے ادب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے تو وہ آپ تھے جو میرے خفیہ ٹھکانے تک پہنچے کچھ دن پہلے
 
زینب

محفلین
لو بھلا جس کے لیے اتنی دور پتا ڈھنڈتے ہوئے چلے گئے تھے اس بات کا احتمام یہاں محفل میں بھی ہوا تھا

(احطمام ہوتا ہے یا احتمام) ٹھیک لفط بھی بتایئں
 
محمد وارث

لائبریرین
لو بھلا جس کے لیے اتنی دور پتا ڈھنڈتے ہوئے چلے گئے تھے اس بات کا احتمام یہاں محفل میں بھی ہوا تھا

(احطمام ہوتا ہے یا احتمام) ٹھیک لفط بھی بتایئں

یہ "اہتمام" ہوتا ہے۔ داغ دہلوی کا ایک شعر ہے

نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
تمھاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لو بھلا جس کے لیے اتنی دور پتا ڈھنڈتے ہوئے چلے گئے تھے اس بات کا احتمام یہاں محفل میں بھی ہوا تھا

(احطمام ہوتا ہے یا احتمام) ٹھیک لفط بھی بتایئں

جی جی میری نظر نہیں‌پڑی تھی اور وہاں بھی میں اچانک چلا گیا تھا

ویسے اہتمام ہوتا ہے
آپ تو ملکہ ہو جو مرضی لکھو
 
شکاری

محفلین
السلام علیکم
میرا بھی ورڈ پریس پر بلاگ تھا۔ وہ بھی بند ہوگیا ۔ اتنا شکر ہے کہ میں وہ بلاگ استعمال نہیں کررہا تھا ورنہ خرم کی طرح میری بھی تمام پوسٹ ضائع ہوجاتیں۔
 
Top