ویل ڈن عزیز۔۔۔ پوسٹ پبلش کرنی تو آ گئی ہے آپ کو۔ اور شکر ہے اس بار اسے پرائیویٹ نہیں کیا۔ لیکن کاپی پیسٹ کرتے ہوئے آپ کو ذرا خیال کرنا پڑے گا۔ ایک تو صرف ٹیکسٹ کاپی کریں، نا کہ تصویریں بھی ساتھ ہی۔۔۔! دوسرا پہلی دو پوسٹس میں دیکھیں میں نے بی بی سی کا حوالہ دیا ہے، اسی طرح باقی پوسٹس کو بھی ایڈیٹ کر کے اس میں بی بی سی کا لنک دیں۔ جہاں سے کاپی کریں، وہاں کا لنک ضرور دیں۔
اور تصویریں پوسٹ کرنے کا جو طریقہ بتایا ہے، اس پر عمل کریں۔