محمد بلال اعظم
لائبریرین
میں نے یہ بلاگ بنایا ہے، اس کا نام "نوائے پریشاں" رکھا ہے، یہ نام کیسا ہے، اور اس کی تھیم کے بارے میں بھی بتائیں، ایڈریس یہ ہے
mbilal-azam.blogspot.com
mbilal-azam.blogspot.com
خوبصورت بنایا ہے مگر غزل جو پوسٹ کی ہے اسے فارمیٹ کر لیں۔
بہت شکریہبلکل اچھا