میرا بیٹا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے!

سلمان حمید

محفلین
ارحم ابھی بولتا نہیں ہے۔ حتیٰ کہ ماما پاپا بھی نہیں کہتا لیکن سمارٹ فون سارا استعمال کر لیتا ہے اور لوگوں کو کالز کرنے کا بہت شوقین ہے :(
آج میں نے اسے لیپ ٹاپ پر استعمال کرتے دیکھا (جو کہ یہ اکثرکرتا ہے لیکن صرف بے تکے بٹن دباتا ہے) تو اس کے پاس بیٹھ گیا۔ اس نے "اسٹارٹ مینو" سے "voipblast" ڈھونڈا (ایک سافٹ وئیر جس کے ذریعے میں انٹرنیٹ پر پاکستان سستی کالز کرتا ہوں) اور پاکستان میرے گھر کے نمبر پہ کال ملائی۔ میرے تو ہاتھوں کے طوطے ہی اُڑ گئے۔ اس کی ماما نے بتایا کہ یہ تو "skype" پر بھی کالز کر لیتا ہے۔ میں صرف یہی کہوں گا کہ،

کوڈ:
My whole childhood was a lie :(

آخری تدوین:

:laugh:
یہ کوئی حیرت کی بات نہیں
میرے 2 سالہ بھتیجے نے ایک دفعہ میری بیگم سے لڑائی کروا دی تھی اسے معلوم ہو گیا تھا میسیج کیسے بھیجتے ہیں ایک دن اس نے اکٹھے 30 یا 35 خالی میسیج بھیج دئے میں آفس میں بہت بزی تھا گھر آ کربیگم کو سخت سست کہا کہ میں آفس میں بزی تھا اور تمہیں مذاق سوجھ رہا تھا جواب ملا کہ یہ محمد صائم کا کارنامہ ہے
 
جی بالکل۔ میرا بیٹا تو ڈیڑھ سال کی عمر سے ہی میسیجز اور مس کالز بھیج رہا ہے :)
 
کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔
گلف نیوز میں ایک خبر پڑھی تھی کہ آج کل دنیا میں بچے بولنے سے پہلے اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ وغیرہ استعمال کرنا اچھی طرح سے جان لیتے ہیں۔۔
اللہ رب العزت ارحم کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔اور دین و دنیا میں سرخرو فرمائے۔۔آمین۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارحم ابھی بولتا نہیں ہے۔ حتیٰ کہ ماما پاپا بھی نہیں کہتا لیکن سمارٹ فون سارا استعمال کر لیتا ہے اور لوگوں کو کالز کرنے کا بہت شوقین ہے :(
آج میں نے اسے لیپ ٹاپ پر استعمال کرتے دیکھا (جو کہ یہ اکثرکرتا ہے لیکن صرف بے تکے بٹن دباتا ہے) تو اس کے پاس بیٹھ گیا۔ اس نے "اسٹارٹ مینو" سے "voipblast" ڈھونڈا (ایک سافٹ وئیر جس کے ذریعے میں انٹرنیٹ پر پاکستان سستی کالز کرتا ہوں) اور پاکستان میرے گھر کے نمبر پہ کال ملائی۔ میرے تو ہاتھوں کے طوطے ہی اُڑ گئے۔ اس کی ماما نے بتایا کہ یہ تو "skype" پر بھی کالز کر لیتا ہے۔ میں صرف یہی کہوں گا کہ،

کوڈ:
My whole childhood was a lie :(

یہاں یہ لکھا آ رہا ہے

This website is not accessible...
 
سلمان حمید

محفلین
ماشاء اللہ۔
گلف نیوز میں ایک خبر پڑھی تھی کہ آج کل دنیا میں بچے بولنے سے پہلے اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ وغیرہ استعمال کرنا اچھی طرح سے جان لیتے ہیں۔۔
اللہ رب العزت ارحم کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔اور دین و دنیا میں سرخرو فرمائے۔۔آمین۔
جی یہ خبر کافی حد تک درست ہے۔ اس میں والدین کا بھی بہت عمل دخل ہے کیونکہ بچوں کو اگر اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ دیے جائیں گے تو وہ سیکھ ہی لیں گے:)
دعا کے لیے بہت شکریہ۔
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارحم ابھی بولتا نہیں ہے۔ حتیٰ کہ ماما پاپا بھی نہیں کہتا لیکن سمارٹ فون سارا استعمال کر لیتا ہے اور لوگوں کو کالز کرنے کا بہت شوقین ہے :(
آج میں نے اسے لیپ ٹاپ پر استعمال کرتے دیکھا (جو کہ یہ اکثرکرتا ہے لیکن صرف بے تکے بٹن دباتا ہے) تو اس کے پاس بیٹھ گیا۔ اس نے "اسٹارٹ مینو" سے "voipblast" ڈھونڈا (ایک سافٹ وئیر جس کے ذریعے میں انٹرنیٹ پر پاکستان سستی کالز کرتا ہوں) اور پاکستان میرے گھر کے نمبر پہ کال ملائی۔ میرے تو ہاتھوں کے طوطے ہی اُڑ گئے۔ اس کی ماما نے بتایا کہ یہ تو "skype" پر بھی کالز کر لیتا ہے۔ میں صرف یہی کہوں گا کہ،

کوڈ:
My whole childhood was a lie :(

ماشاءاللہ ، سوہنا بچہ

یہ لیپ ٹاپ تو اب ارحم کا ہوا، اب آپ کو اپنا بند و بست کرنا ہو گا :happy:
 
Top