حسیب نذیر گِل
محفلین
نہیں آٹھواں۔
جی پہلا ہی ہے۔
آٹھواں بھی ہوتا تو کوئی مضائقہ نہیں تھا
نہیں آٹھواں۔
جی پہلا ہی ہے۔
بہت شکریہ بہن، اب دیکھیں اب نظر آ رہی ہوں گی۔
نظر آ رہی ہیں لیکن دوسری اور تیسری پہلی نظر نہیں آ رہیشکریہ شہزاد بھائی۔
میں تصویروں کا سرور تبدیل کر دیا ہے۔ اب سب کو نظر آنی چائیں۔
میرے پیغام میں تصویریں نظر آ رہی ہیں
بہت شکریہ بہنماشا اللہ ہی از شووووووووووووووو کیوٹ
اللہ سائیں ہمیشہ اس کو خوش رکھے آمین
انشاء اللہ ضرور۔جی ذیش بھائی، نظر آ رہی ہیں اب، بہت شکریہ اور آپ کو پھر سے مبارک باد!
یو نو ذیش بھائی، میں مختلف دھاگوں میں آپ کے پیغامات پڑھے ہوئے ہیں، آپ کی سوچ بہت مثبت ہے اور یقینا آپ علی کی تربیت بہت شاندار انداز میں کریں گے۔ آپ علی کے بارے میں شیئر کرتے رہیے گا ضرور۔
نظر آ رہی ہیں لیکن دوسری اور تیسری پہلی نظر نہیں آ رہی
یار آپ نے تصویروں کو کیا کرنا ہے سیدھا ذیشان بھائی کے بیٹے کو دیکھیںنظر آ رہی ہیں لیکن دوسری اور تیسری پہلی نظر نہیں آ رہی
اس پر رائٹ کلک کر کے open in new tab کریں تو نظر آ جانی چاہیے۔نظر آ رہی ہیں لیکن دوسری اور تیسری پہلی نظر نہیں آ رہی
یار آپ نے تصویروں کو کیا کرنا ہے سیدھا ذیشان بھائی کے بیٹے کو دیکھیں
مجھے بھی اب ساری تصویریں نظر آ رہی ہیں جیاور ہمیں تینوں دکھائی دے رہی ہیں
مجھے بھی اب ساری تصویریں نظر آ رہی ہیں جی
گورجیسسس بےبی
بھیا ڈھیروں مبارک ہو آپ کو
بہت شکریہ بہن۔ ہاں ابھی تو چھوٹا ہے۔ مجھے بھی پکڑتے ہوئے ڈر لگتا ہےماشاءاللہ
ذیشان بھیا مبارک ہو۔ علی بہت کیوٹ ہے
اللہ اس کو نظر بد سے بچائے۔ آمین
ابھی میں اس کو پکڑ نہیں سکتی ناں۔۔بہت چھوٹا ہے۔
ماشاءاللہ ۔۔ اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
کوئی بات نہیں بھیا آپ احتیاط سے تھوڑی دیر کو پکڑ لیا کریں۔ اور ناں چھوٹے بچوں کی پاؤں اور ہاتھ اتنے مزے کے ہوتے ہیں ناں چھوٹے چھوٹے اور سافٹ سےشکریہ بہنا جی۔
بہت شکریہ بہن۔ ہاں ابھی تو چھوٹا ہے۔ مجھے بھی پکڑتے ہوئے ڈر لگتا ہے
خیر مبارک وہ میں نے شمشاد بھائی کو بتایا تھا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہو گا سب فیس بک پر اپلوڈ کی تھیںآپ کو بھی مبارک باد!
اور خرم بھائی، نور سحر کی تصاویر بھی سب دکھائی نہیں دیں اس دھاگے میں