سید انور جاوید ہاشمی
محفلین
انکل کا بھوت آگیا
زیادہ کہ تھوڑے ہوئے ایک سب کدال اور ہتھوڑے ہوئے ایک سب
مغل ہوں کہ شمشاد ڈرتے نہیں کہیں گے ہٹو ڑے ہوئے ایک سب
زینو کو جلدی بھیجو جوئیں نکلوانا ہیں انٹی کے سر سے
اور ہاں انکل کو بہت بھوک لگ رہی ہے کبھی سے کچھ بھی نہیں کھایا اگر اپنا بھیجا بچانا ہے تو جلدی سے
چھے انڈے ہاف فرائی،ایک کڑھائی،پندرہ روٹیاں اور دو جگ لسی کے بھیجدو شاباش
شاید ہمارے بھتیجوں بھتیجیوں کو علم نہیں انکل کے لیے+ہتھوڑا+ ارے زینو ذرا جھاڑو تو لانا ان کے سر سے انکل کا بھوت تو اتاروں۔