تعارف میرا تعارف میری زبانی۔۔۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
NQMrf.png

نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔ :D

آم کی پوسٹ مل گئی انار کو حجازؔ
ہم اسی طرزِ بیاں ہی سے تو رسوا نہ ہوئے؟؟:D

جس دن انار کو تو آم بنائے گا
تو رسوا فروٹ منڈی میں ہو جائے گا:D
 
محمد واصف

محفلین
:786:
:AOA:
لگتا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ میں اپنا تعارف کروا ہی دوں۔۔۔:blush3:
ذرا ٹھریے۔۔۔
پہلے میں بات (بلکہ تعریف ;) ) کر لوں اس اردو فورم کی۔۔۔ کل میں کچھ سرچنگ کر رہا تھا کہ گھومتا گماتا اردوویب پہ آ گیا، اور یہاں مجھے اک نٔئی ہی دنیا نظر آئی (جس کا باوا آدم ہی نرالا تھا :tongueout: ) ۔ جو کہ مجے بہت اچھی لگی کیونکہ یہاں سب کچھ اردو میں تھا۔ اور کچھ انگلش کے الفاظ کی اردو پڑھ کر خوشگوار حیرت بھی ہوئی۔۔۔۔
خیر۔۔۔۔
میری اک بری عادت ہے کہ جو فورم مجھے پسند آئے میں اسکو جوائین ضرور کرتا ہوں (حالاںکہ مجھے پتا ہوتا ہے کہ میرے پاس اتنا ٹایم نہیں ہے کہ میں اس فورم کو ریگولرلی وزٹ کر سکوں۔:sad3: )

اب آتے ہیں مختصر تعارف کی طرف۔۔۔
آج سے کوئی 24 سال پہلے کی بات ہے کہ پنجاب کے اک گاوں میں اک بچہ پیدا ہوا:birthdaycake: ، (جو کہ بہت ہی پیارا اور:khoobsurat: تھا :tongueout: ) آپ کے والد نے آپ کا نام محمد واصف رکھا۔ 4 سال کی عمر ہونے پر، ابتدائی تعلیم کے لیے گونمٹ ھائی سکول میں داخل کروا دیا گیا:crying3: جہاں سےآپ نے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی:a6: :laughing3: ۔ مزید تعلیم کے لیے آپ شہر تشریف لے گئے، وہاں آپ نے گونمٹ ایم ڈی کالج میں ایڈمیشن لیا۔ وہاں سے آپ نے ایف ایس سی "امتیازی نمبروں" میں پاس کی:wink: ۔ پھر آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے اسلام آباد تشریف لے گئے، وہاں سے آپ نے کمپیوٹر انجنئرنگ کی ڈگری حاصل کی:thumbsup: ۔ اس کے بعد آپ نے ملک:pak1: و قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر اسلام آباد میں ہی ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن میں ملازمت اختیار کر لی۔۔۔۔:)

یہ تھا جی میرا مختصر تعارف۔۔۔

(باتیں تو بہت ساری کرنے کو دل کر رہا ہے، مگر جتنے ٹائم میں میں نے یہ لکھا ہے اس حساب سے تو مجھے آٹھ دس دن لگ جائیں گے لکھتے لکھتے۔۔۔:lol: )

:pak:
اللہ حافظ
محمد واصف بقلم خود
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
:786:
:AOA:
لگتا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ میں اپنا تعارف کروا ہی دوں۔۔۔ :blush3:
ذرا ٹھریے۔۔۔
پہلے میں بات (بلکہ تعریف ;) ) کر لوں اس اردو فورم کی۔۔۔ کل میں کچھ سرچنگ کر رہا تھا کہ گھومتا گماتا اردوویب پہ آ گیا، اور یہاں مجھے اک نٔئی ہی دنیا نظر آئی (جس کا باوا آدم ہی نرالا تھا :tongueout: ) ۔ جو کہ مجے بہت اچھی لگی کیونکہ یہاں سب کچھ اردو میں تھا۔ اور کچھ انگلش کے الفاظ کی اردو پڑھ کر خوشگوار حیرت بھی ہوئی۔۔۔ ۔
خیر۔۔۔ ۔
میری اک بری عادت ہے کہ جو فورم مجھے پسند آئے میں اسکو جوائین ضرور کرتا ہوں (حالاںکہ مجھے پتا ہوتا ہے کہ میرے پاس اتنا ٹایم نہیں ہے کہ میں اس فورم کو ریگولرلی وزٹ کر سکوں۔:sad3: )

اب آتے ہیں مختصر تعارف کی طرف۔۔۔
آج سے کوئی 24 سال پہلے کی بات ہے کہ پنجاب کے اک گاوں میں اک بچہ پیدا ہوا:birthdaycake: ، (جو کہ بہت ہی پیارا اور:khoobsurat: تھا :tongueout: ) آپ کے والد نے آپ کا نام محمد واصف رکھا۔ 4 سال کی عمر ہونے پر، ابتدائی تعلیم کے لیے گونمٹ ھائی سکول میں داخل کروا دیا گیا:crying3: جہاں سےآپ نے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی:a6: :laughing3: ۔ مزید تعلیم کے لیے آپ شہر تشریف لے گئے، وہاں آپ نے گونمٹ ایم ڈی کالج میں ایڈمیشن لیا۔ وہاں سے آپ نے ایف ایس سی "امتیازی نمبروں" میں پاس کی:wink: ۔ پھر آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے اسلام آباد تشریف لے گئے، وہاں سے آپ نے کمپیوٹر انجنئرنگ کی ڈگری حاصل کی:thumbsup: ۔ اس کے بعد آپ نے ملک:pak1: و قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر اسلام آباد میں ہی ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن میں ملازمت اختیار کر لی۔۔۔ ۔:)

یہ تھا جی میرا مختصر تعارف۔۔۔

(باتیں تو بہت ساری کرنے کو دل کر رہا ہے، مگر جتنے ٹائم میں میں نے یہ لکھا ہے اس حساب سے تو مجھے آٹھ دس دن لگ جائیں گے لکھتے لکھتے۔۔۔ :lol: )

:pak:
اللہ حافظ
محمد واصف بقلم خود

مجھے لگتا ہے کہ یہ بچہ ابھی بھی بچہ ہی ہے تبھی تو اتنے سارے الفاظ غلط لکھ رہا ہے۔;)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
:uncle:
بلال میں اردو لکھنے میں ابھی بچہ ہی ہوں۔۔۔​
مجھے انکل تو نہ کہیں۔ میں اس محفل کا سب سے چھوٹا ایکٹو ممبر ہوں۔
:shocked:
:winking:
لگتا ہے میری طرح اپنے سکول میں املاء آپ ہی لکھواتے تھے۔​
:jokingly:
دوستوں کو لکھواتا ہوں۔
 
سیماب

محفلین
:786:
:AOA:
لگتا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ میں اپنا تعارف کروا ہی دوں۔۔۔ :blush3:
ذرا ٹھریے۔۔۔
پہلے میں بات (بلکہ تعریف ;) ) کر لوں اس اردو فورم کی۔۔۔ کل میں کچھ سرچنگ کر رہا تھا کہ گھومتا گماتا اردوویب پہ آ گیا، اور یہاں مجھے اک نٔئی ہی دنیا نظر آئی (جس کا باوا آدم ہی نرالا تھا :tongueout: ) ۔ جو کہ مجے بہت اچھی لگی کیونکہ یہاں سب کچھ اردو میں تھا۔ اور کچھ انگلش کے الفاظ کی اردو پڑھ کر خوشگوار حیرت بھی ہوئی۔۔۔ ۔
خیر۔۔۔ ۔
میری اک بری عادت ہے کہ جو فورم مجھے پسند آئے میں اسکو جوائین ضرور کرتا ہوں (حالاںکہ مجھے پتا ہوتا ہے کہ میرے پاس اتنا ٹایم نہیں ہے کہ میں اس فورم کو ریگولرلی وزٹ کر سکوں۔:sad3: )

اب آتے ہیں مختصر تعارف کی طرف۔۔۔
آج سے کوئی 24 سال پہلے کی بات ہے کہ پنجاب کے اک گاوں میں اک بچہ پیدا ہوا:birthdaycake: ، (جو کہ بہت ہی پیارا اور:khoobsurat: تھا :tongueout: ) آپ کے والد نے آپ کا نام محمد واصف رکھا۔ 4 سال کی عمر ہونے پر، ابتدائی تعلیم کے لیے گونمٹ ھائی سکول میں داخل کروا دیا گیا:crying3: جہاں سےآپ نے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی:a6: :laughing3: ۔ مزید تعلیم کے لیے آپ شہر تشریف لے گئے، وہاں آپ نے گونمٹ ایم ڈی کالج میں ایڈمیشن لیا۔ وہاں سے آپ نے ایف ایس سی "امتیازی نمبروں" میں پاس کی:wink: ۔ پھر آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے اسلام آباد تشریف لے گئے، وہاں سے آپ نے کمپیوٹر انجنئرنگ کی ڈگری حاصل کی:thumbsup: ۔ اس کے بعد آپ نے ملک:pak1: و قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر اسلام آباد میں ہی ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن میں ملازمت اختیار کر لی۔۔۔ ۔:)

یہ تھا جی میرا مختصر تعارف۔۔۔

(باتیں تو بہت ساری کرنے کو دل کر رہا ہے، مگر جتنے ٹائم میں میں نے یہ لکھا ہے اس حساب سے تو مجھے آٹھ دس دن لگ جائیں گے لکھتے لکھتے۔۔۔ :lol: )

:pak:
اللہ حافظ
محمد واصف بقلم خود
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔ساتھ ساتھ یہ بھی جان کر کے چلو غلطیاں کرنے والوں کا آج کل ایک گروپ بڑھ رہا ہے :p
تو آپ بھی سلو ہیں:nottalking:
ویسے آپ نے لفظوں کا چناو کافی اچھا کیا آپ کا تعارف پڑھ کر مزاح آیا شکریہ
 
Top