نگار ف
محفلین
ایک دفعہ پھر شکریہایک دفعہ پھر خوش آمدید
ایک دفعہ پھر شکریہایک دفعہ پھر خوش آمدید
شاکوریہلو جی لگے ہاتھوں ہم بھی خوش آمدید کہہ دیتےہیں۔
او جی تھینک یو، تھینک یواور غور سے دیکھ لیں گواہوں میں میرا نام کہیں نہیں ہے اس لئے
محفل پر جی آیاں نوں امید ہے ساتھ اچھا رہے گا
کہاں کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لگتا ہے
محفل خوب سجھی ہوئی ہے۔ دوستو!
لو جی الف کا استعمال شروع ہو گیا ۔ یہ ای-میل ڈیلیٹ کرنی پڑے گی آپکے ان-باکس سے ۔ پر "و" کے استعمال پر تو کوئی مراسلہ نہیں دیکھا آپکا۔شاکوریہ
شکرََ جزیلاخوش آمدید نگار فاطمہ صاحبہ
"و" سے متعلق تحریر مستقبل قریب میں ملاحظہ کیجئے گالو جی الف کا استعمال شروع ہو گیا ۔ یہ ای-میل ڈیلیٹ کرنی پڑے گی آپکے ان-باکس سے ۔ پر "و" کے استعمال پر تو کوئی مراسلہ نہیں دیکھا آپکا۔
شکریہ و جزاک اللہخوش آمدید بہناں
نعم یا نور عینیانا عینی شاہد
اگر یاد نہیں ہے تو کوئی بات نہیں، کیونکہ ہاف درجن گواہ پھر بھی موجود ہیںبغیر حلف کے گواہی دینی ہے ۔۔۔
ہممم ممم ممم ممم ممم کچھ کچھ یاد پڑ رہا ہے کہ نگار ف کا تعارف ہوا تھا مگر پکا یاد نہیں پڑ رہا۔
الفرات، المنار اور سحر چینل دیکھتی ہوں یہاں ایسا کوئی سین نہیں ہوتا، اگر ہوتا بھی ہوگا تو مجھے کونسا سمجھ آنا ہےایک ایک گواہی اہم ہے
کسی ڈرامے ، فلم ، رسالے یا کہانی میں یہ مکالمہ نہیں پڑھا کبھی
بغیر حلف اٹھائے گواہی دینی ہے ڈرئے گا مت
الفرات، المنار اور سحر چینل دیکھتی ہوں یہاں ایسا کوئی سین نہیں ہوتا، اگر ہوتا بھی ہوگا تو مجھے کونسا سمجھ آنا ہے
ایک ایک گواہی اہم ہے
کسی ڈرامے ، فلم ، رسالے یا کہانی میں یہ مکالمہ نہیں پڑھا کبھی