محسن وحدانی مجھے بھی ان سب محفلین کی گرم خوش آمدید سے خوشی محسوس ہوئی۔یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ لوگ نئے آنے والوں کا اتنا اچھے طریقے سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ امید ہے نئے ساتھی بھی محظوظ ہونگے۔
سلمان حمید بھائی جان آپ کی نوازش۔خوش آمدید
عبد الرحمن بھائی، شکریہ!فورم پر خوش آمدید علی بھائی!
آپ سے مل کر اچھا لگا۔
شکریہ! آپ نے مجھ میں ایک اعتماد کی کیفیت پیدا کی۔محفل پر خوش آمدید
شکریہ آپ کا!خوش آمدید بیٹا، سائل کیا تخلص ہے؟
آپ کا شکریہ! سچ کہوں تو 'سائل دہلوی' کا نام میں پہلی مرتبہ سن رہا ہوں۔محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، علی سائل صاحب۔
آپ کے نام کے آخری حصے 'سائل' کی نسبت سے اردوشاعری کے ایک عظیم المرتبت شاعر 'سائل دہلوی' یاد آتے ہیں۔
اگر لڑی بنائے کچھ منٹ گذر گئے ہیں تو پہلی پوسٹ کے نیچے موجود رپورٹ کا بٹن دبا کر مطلوبہ تبدیلیاں لکھ دیں۔ فورم کے ایڈمن حضرات (اس وقت سارے حضرات ہی ہیں اس ٹیم میں) میں سے کوئی بھی اس کو درست کر دے گاآپ سب محفلین سے میرا سوال ہے کہ میں اپنی گزشتہ بنائی ہوئی لڑی کی تدوین کس طرح کر سکتا ہوں؟
اللہ نے چاہا تو مل بھی جائیں گےعزیزم!عبد الرحمن بھائی، شکریہ!
لیکن آپ ابھی ہم سے ملے ہی کہاں ہیں؟