تعارف میرا تعارف

Haider Sufi

محفلین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں

ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟

پھر بھی بتادیتا ہوں

میرا نام محمد حیدر علی ہے پیارے سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔

جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس وقت میرے ہم جماعت مجھے انجینئر کہہ کر پکارتے تھے اب بی ایس آئی ٹی میں صوفی، حافظ صاحب، ملا، مولوی جی اور کچھ حیدر کہتے ہیں۔

اور ہاں ایک بات کہ۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھے تو میں یہی کہوں گا کہ

دوسری شادی (کیونکہ پہلی تو ہو نہیں رہی:jokingly::jokingly: )

پلیز میرے دعا کریں کہ میری دوسری شادی کی خواہش پوری ہو:jokingly::jokingly:
 
میرا تعلق جموں کشمیر سے ہے۔ میری عمر ١٩ سال ہے میں انجینئرنگ کر رہا ہوں
مجھے شعر و ادب سے بہت لگاؤ ہے۔ یہی تڑپ مجھ کو اردو محفل پر لے آئی امید ہے کہ مجھے آپ حضرات سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ وسلام

خوش آمدید۔ آپ اپنے علاقے کی تصاویر اور حالات شئیر کیجیے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا نام پروفائل پہ لکھا ہے خود ہی پڑھ لیں

ویسے نام تو سنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خیر نام میں کیا رکھا ہے ۔۔؟

پھر بھی بتادیتا ہوں

میرا نام محمد حیدر علی ہے پیارے سے دوست حیدر بلاتے ہیں، گھر والے علی کہہ کر پکارتے ہیں۔

جب ڈپلومہ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو اس وقت میرے ہم جماعت مجھے انجینئر کہہ کر پکارتے تھے اب بی ایس آئی ٹی میں صوفی، حافظ صاحب، ملا، مولوی جی اور کچھ حیدر کہتے ہیں۔

اور ہاں ایک بات کہ۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھے تو میں یہی کہوں گا کہ

دوسری شادی (کیونکہ پہلی تو ہو نہیں رہی:jokingly::jokingly: )

پلیز میرے دعا کریں کہ میری دوسری شادی کی خواہش پوری ہو:jokingly::jokingly:
اردو محفل میں خوش آمدید۔

حیدر یہ تو ریحان کے تعارف کی لڑی ہے۔ آپ الگ سے اپنے تعارف کی لڑی بنائیں۔
 
Top