سید عمران
محفلین
الٰہی خیر!!!ادا عمران !
چھٹہ صاحب کی اسی ادا پر تو ہم فدا ہوئے ہیں ۔
الٰہی خیر!!!ادا عمران !
چھٹہ صاحب کی اسی ادا پر تو ہم فدا ہوئے ہیں ۔
ناچیز شاہ نواز خان چھٹہ کہتے ہیں۔میرا تعلق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ تحصیل دریجی سے ہے۔آج پہلی بار رکن کی حیثیت سے آپ لوگوں کے درمیان حضور کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔البتہ اردو محفل سے تعلق کافی پرانا ہے۔اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔یہی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔اس فورم کی یوں تو بہت ساری خصوصیات ہیں لیکن جس خوبی نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ یہاں کی فضا کا مذہبی اور فرقہ وارانہ تعصب سے پاک ہونا ہے۔سبھی محفلین نہایت شائستہ انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔میں نے آپ سبھی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور امید ہے کہ آگے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ناچیز کو عمار نقوی کہتے ہیں۔میرا تعلق ہندوستان کے معروف شہر دیوبند کی ایک مضافاتی بستی تھیتکی سے ہے۔آج پہلی بار رکن کی حیثیت سے آپ لوگوں کے درمیان حضور کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔البتہ اردو محفل سے تعلق کافی پرانا ہے۔اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔یہی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔اس فورم کی یوں تو بہت ساری خصوصیات ہیں لیکن جس خوبی نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ یہاں کی فضا کا مذہبی اور فرقہ وارانہ تعصب سے پاک ہونا ہے۔سبھی محفلین نہایت شائستہ انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔میں نے آپ سبھی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور امید ہے کہ آگے بھی بہت کچھ سیکھنے کو مکے گا۔
اس لیے تاڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا تھا ؟خوش آمدید زیک۔
خوش آمدید بھائی!!ناچیز شاہ نواز خان چھٹہ کہتے ہیں۔میرا تعلق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ تحصیل دریجی سے ہے۔آج پہلی بار رکن کی حیثیت سے آپ لوگوں کے درمیان حضور کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔البتہ اردو محفل سے تعلق کافی پرانا ہے۔اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔یہی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔اس فورم کی یوں تو بہت ساری خصوصیات ہیں لیکن جس خوبی نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ یہاں کی فضا کا مذہبی اور فرقہ وارانہ تعصب سے پاک ہونا ہے۔سبھی محفلین نہایت شائستہ انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔میں نے آپ سبھی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور امید ہے کہ آگے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
حیرت کی بات ہے کہ اتنے جاسوس محفل میں دندناتے پھرتے ہیں اور کسی نے نوٹ نہیں کیاخوش آمدید زیک۔
جاسوسوں کا تو پتہ نہیں، البتہ نئے محفلین جان کر میں نے نظر انداز کرنا بہتر سمجھا۔ پر تُسی۔۔۔ تُسی کتھے چھڈدے او۔حیرت کی بات ہے کہ اتنے جاسوس محفل میں دندناتے پھرتے ہیں اور کسی نے نوٹ نہیں کیا
وہ بھی مجھے اکثر نظرانداز نہیں کرتےجاسوسوں کا تو پتہ نہیں، البتہ نئے محفلین جان کر میں نے نظر انداز کرنا بہتر سمجھا۔ پر تُسی۔۔۔ تُسی کتھے چھڈدے او۔
آپ محفل پر پتہ نہیں کس کس نظریےکے مائی باپ ہیں، کیسے کریں نظر انداز !!!وہ بھی مجھے اکثر نظرانداز نہیں کرتے