یوسف-2
محفلین
- "پڑھا لکھا" ہوں، آپ لوگوں کا لکھا پڑھ سکتا ہوں، خود بھی "لکھ" سکتا ہوںیہی کہ تعلیم کتنی ہے،
فارغ تھا، سوچا، محفل سے دل لگا لوںمشغلہ کیا ہے؟
یہ بھی کوئی "غم" ہے ۔۔۔ "اصلی غم" کا تو آپ نے پوچھا نہیںغم روز گار سے کیسے تعلقات ہیں، ۔
یہ "دوسرے غم" کے بعد والا غم ہےوغیرہ وغیرہ ۔
میرا علاقہ ؟ ابھی تک میرے لئے ممنوعہ علاقہ (نو گو ایریا) نہین بنامزید یہ کہ اپنے علاقے کے متعلق کچھ بتائیں ۔
(×) شمشاد بھائی! فی الحال انہی جوابات سے دل بہلائیے۔
(×) توحیدی بھائے! اب آپ بھی کشھ فرمائیے