مہدی نقوی حجاز
محفلین
خوش آمدید۔۔۔ اور آپ کن شعرائے کرام کی شاعری کی وحشت میں اوہ میرا مطلب خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں ؟؟ 
بہت بہت شکریہہانیہ صاحبہ ، محفل میں آپ کو خوش آمدید ، امید ہے آپ انجوائے کریں گی۔![]()
بہت بہت شکریہخش آمدید ہانیہ!!!![]()
ہاہاہاخوش آمدید۔۔۔ اور آپ کن شعرائے کرام کی شاعری کی وحشت میں اوہ میرا مطلب خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں ؟؟![]()
بہت بہت شکریہوعلیکم السلام اور خوش آمدید ہانیہ![]()
پھر خدا کا شکر ہے کہ ہمارا کلام کسی کو خوش نہیں آتا ورنہ محترمہ کے "مطبل" کے حساب سے سنور جاتا،۔۔۔۔ہاہاہا
ویسے جو بھی شاعری اچھی لگے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اسی کو بگاڑ میرا مطبل ہے سنوار دیتی ہوں![]()