عبدالعزيز افضل
محفلین
خوش آمدید ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب ۔۔ اهلا و سهلا مرحبا بك يا حبيبي
اور ڈاکٹر انیس الرحمن بھی اس محفل میں ہیں یہ جان کر شاید آپ کو خوشی نہیں ہوئی۔۔۔۔آپ سب کا بہت شکریہ
ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب بھی اس محفل میں ہیں یہ جان کر اور بھی زیادہ خوشی ہوئی۔
دعوہ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو۔۔۔اردو محفل میں خوش آمدید
یہ بتائیے کبھی طول شب فراق ناپنے کا اتفاق ہوا؟
اس سے کیا فرق پڑتا ہے جناب۔ میرے نزدیک ریاضی اور ادب میں مماثلت ہے۔
الرٹ آئن سٹائن نے کہا تھا
PURE MATHEMATICS IS THE POETRY OF LOGICAL IDEAS
آپ نے فراک کب سے پہننا شروع کی؟اردو محفل میں خوش آمدید
یہ بتائیے کبھی طول شب فراق ناپنے کا اتفاق ہوا؟
خود پہن رہا ہوتا تو خود ہی نہ ناپ لیتا؟آپ نے فراک کب سے پہننا شروع کی؟
مجھے تو اس کی اب سمجھ آئی کہ