یا حیرت۔۔!!!!خوش آمدید اوشو۔ تعجب ہوا کہ ملک بلال نام کا کوئی شخص بھی اوشو کا دیوانہ ہو سکتا ہے!!!
خوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید اوشو جیشمشاد بھائی مقصد یہ تھا کہ جب ملبوسات تیار ہوتے ہیں تو ان کے فوٹو شوٹس وغیرہ بھی ہوتے ہیں اور اکثر ایسی تصاویر دیکھ کر "کچھ" لوگ اعتراض کرتے ہیں۔آپ سمجھ گئے ہوں گے۔
خوش آمدید اوشو جی
آپکا مختصر تعارف ٹھیک ہی لگا ۔۔۔ ہاہا
ملبوسات کے نمونے لگائیے تو سہی
میں بھی دیکھتی ہوں
واہ، اِتا بھولا پن۔ کبھی ریمپ پہ واک دیکھیں۔ اور کسی فیشن میگزین کو ہی اٹھا کر دیکھ لیں۔ جن لوگوں کی اوشو بھائی بات کر رہے ہیں وہ تو ابھی تک "اخبارِجہاں" اور "میگ" کے ساتھ ہی الجھ رہے ہیں۔فوٹو شوٹس پر کیوں اعتراض کرتے ہیں بھائی۔
واہ، اِتا بھولا پن۔ کبھی ریمپ پہ واک دیکھیں۔ اور کسی فیشن میگزین کو ہی اٹھا کر دیکھ لیں۔ جن لوگوں کی اوشو بھائی بات کر رہے ہیں وہ تو ابھی تک "اخبارِجہاں" اور "میگ" کے ساتھ ہی الجھ رہے ہیں۔
اس کو پرمزاح اس لیے کیا کہ کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔کہ اخبار جہاں اور میگ کا آپ کیا کہہ رہے ہیں۔۔ویسے پرسنلی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں کہ اگر یہ اپنے ڈیزائنز ماڈلز کے ساتھ یہاں دکھائیں ایز لانگ ایز ان محفل کے اصول کے مطابق ان میں کوئی نیوڈٹی نہ ہو۔۔واہ، اِتا بھولا پن۔ کبھی ریمپ پہ واک دیکھیں۔ اور کسی فیشن میگزین کو ہی اٹھا کر دیکھ لیں۔ جن لوگوں کی اوشو بھائی بات کر رہے ہیں وہ تو ابھی تک "اخبارِجہاں" اور "میگ" کے ساتھ ہی الجھ رہے ہیں۔
خوش آمدید عزت مآب محترم ملک بلال صاحب
یہ اتنے بڑے بڑے القاب سے آپ کو اس لئے نواز ہے کہ آپ فیشن ڈیزائنر ہیں۔۔۔ وہ بھی لڑکیوں کے۔۔۔ ۔