کیا مسئلہ ہے ؟
کرنا نہیں آتا تھا اور وہ ای میل بھی دوسرا تھا اب یہ ایک ہی ای میل سب سوشل نیٹ ورکس کے لیے اور رابطے کے لیے بھی پاسورڈ یاد رکھنا بھی مشکل ہی ہوتا تھا ۔ اور مجھے پتا بھی نہیں تھا کہ نام تبدیل ہو جاتا ہے ۔اپنی پرانی پروفائل پر شناختی نام تبدیل کروا لیتیں۔ "دوہری شناخت" سے اکتا کر دوہری آئی ڈی بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
ہاں نا۔۔۔ پوچھ تو سب ہی اصلی نام لیتے تھے جانتے بھی تقریبا سب ہی تھے تو پھر فائدہ کیا تھا اب جو ہے جیسا ہے سب سامنے ہے۔،اچھا کیا اپنے اصلی نام سے آگئیں لالہ رخ واقعی پیارا نام ہے
دوبارہ خوش آمدیدن
نہیں !!پہلے تو یہ بتائیے کہ کیا میں آپ کو جانتی ہوں؟
شکریہ!!محترم لالہ رخ بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
کوئی رنگ مستقل پسند نہیں رہتا لیکن جو ابھی تک پسندیدہ ہے وہ براؤن اور لال ہے۔اپنے پسندیدہ رنگ ترتیب وار بتائیے؟
یہیں سوال پوچھ لیں کہاں رنط ڈھونڈوں ابدوبارہ خوش آمدید
ازراہ مہربانی حوا کی بیٹی کے تعارف کا ربط دے دیں