کامران شبیر
محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔!
ہاں خاص ہی ہے۔۔۔۔۔
ہاں خاص ہی ہے۔۔۔۔۔
بہت شکریہ!!!حوا کی بیٹی کو تو خوش آمدید کہہ چکا تھا، اب لالہ رخ کو بھی کہہ ہی دوں۔
قطعا ایسا نہیں ہے ۔کسی خاص جریدے سے وابستہ ہیں کیا؟
بس آ ہی گیامسلہ یہ ہے کہ تمکو یہ خیال کیسے آیا
بڑی جلدی آ گیا ویسے یہ تم اتنی پراؤڈی کیوں لگتی ہو مجھےبس آ ہی گیا
جس کو جو جو پوچھنا ہے پوچھ لے ۔ نام لالہ رخ ، تعلق لاہور سے ہے اور تعلیم ایف سی کالج لاہور سے حال ہی میں بی ایس آنرز کیا ہے ۔ محفل پہ عرصے سے حوا کی بیٹی کے نام سے تھی اور اب اس دوہری شناخت سے اکتا کر اصل کے ساتھ ہی دوبارہ سے حاضر ہوں ۔
ہیںںںںںںںںںںں!!! ہرگز ایسا نہیں ہے لڑکی!!بڑی جلدی آ گیا ویسے یہ تم اتنی پراؤڈی کیوں لگتی ہو مجھے
اچھا اااااااااا بٹ مجھے ایسا ہی لگتا ہےہیںںںںںںںںںںں!!! ہرگز ایسا نہیں ہے لڑکی!!
تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے بھئی؟اچھا اااااااااا بٹ مجھے ایسا ہی لگتا ہے
بڑی میربانیچلو ہُن جئے فیر آ ہی گئے اوہ تے جی آیاں نوں
بار دگر کا مطلب؟بارِدگر خوش آمدید
ایک دفعہ پھر۔بار دگر کا مطلب؟
بارِ دگر یعنی دوسری بار۔ ایک دفعہ پھر سےبار دگر کا مطلب؟
پتہ نہی مے بی میرے لگنے میں کوئی فالٹ پیدا ہو گیا ہےتمہیں ایسا کیوں لگتا ہے بھئی؟