تعارف میرا تعارف

شمشاد

لائبریرین
محفل میں ٌخوش آمدید

نام لکھا نظر نہیں آ رہا آپ کو؟؟:hypnotized: :shock:چلیں میں پڑھ کے بتا دیتا ہوں۔ اعجاز احمد لودھی۔ اب ٹھیک ہے؟ پکار لیں گی اس نام سے؟؟ :chatterbox:
رہی بات منظوم تعارف کی تو یہ اصلاح کا زمرہ نہیں جس پر سب اصلاح پیش کرنا شروع کردیں۔:p تہانوں ہور کوئی کم نئی؟:laughing:
اگر میں نے ان کے تعرف کے دھاگے میں، انہی کی کہی ہوئی ایک بات کے متعلق پوچھ لیا تو گناہ ہو گیا کوئی کیا؟؟؟
ہن بندہ گل وی نئیں کر سکدا؟؟؟؟ حد ہوگئی۔
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
 
KwULv.png
آم کھانے کا دور تو گزر نہیں گیا کچھ ماہ پہلے۔ اب تو پھر آنے کی تیاری ہے۔۔ تو اتنا پہلے کیوں؟؟؟؟؟:atwitsend:
 
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
چونکہ وجہ تغافل میں بنا تھا، اسلیے یہاں بندر بانٹ ہو گی، اور میں کروں گا :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
او جہڑی ادھے مرلے دی تھاں اے، او تُسی ادھی ادھی ونڈ لیو۔ ایویں ہی ہر جگہ لڑن ناں لگ پیا کرو۔ ہُن تے خُش ہو ناں، جائیداد ونڈی گئی۔
:cautious:
نہیں۔۔۔ اوناں نوں کھبے والی دتی مینوں سجے والی
مینوں کھبے والی چائیدی اے۔
 
عینی مروت

محفلین
تعارف
نام میں رکھا کیا ہے؟
سوائے شناخت کے۔۔۔
شناخت تو تب بھی ممکن ہے
جب گلاب کو پکاروچنبیلی
پر خوشبو بنے ہوا کی سہیلی
لہر لہر میں یہ پھیلے صدا
میں گلاب مجھ کو دو ہوا۔۔۔
تیرے شہر کا ہوں میں باسی
جو بھی من چاہے دیکھ لے۔۔۔

رات کو کروٹیں بدل کر
یا پھر
دن کو جاگتی آنکھوں سے۔۔
ہر کوئی کہے یہ تو میرا ہے۔۔۔
لیکن پھر بھی ادھورا ہے۔۔
چاندی جیسی رنگت میں
قرطاس ابیض پر بکھرے
لفظوں کا میں کھلاڑی ہوں۔۔
زیست کے اس میلے میں
دھنک رنگ کو میں سمیٹے
تھوڑے تھوڑے رنگین کاغذ
جمع کرتا رہتا ہوں۔۔
پھر وقت کے چند لمحوں میں
مست ہوا میں بکھر جاتا ہوں۔۔
---------------------
یہ انداز کچھ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے،لودھی بھائی یہ آپ ہی ہیں نا؟:confused2:
بہت پیاری نظم کہی ہے ۔۔
محفل پر آپکو خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے یہاں آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا
 
یہ انداز کچھ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے،لودھی بھائی یہ آپ ہی ہیں نا؟:confused2:
بہت پیاری نظم کہی ہے ۔۔
محفل پر آپکو خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے یہاں آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا
کیا مطلب؟

یہاں بھی راز کھلتے ہیں
جب پرانے لوگ ملتے ہیں
دنیا کتنی خوبصورت ہے
جب گلاب کھلتے ہیں
 
Top