توصیف یوسف مغل
محفلین
شکریہ بھائی جانخوش آمدید توصیف یوسف بھائی۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
شکریہ بھائی جانخوش آمدید توصیف یوسف بھائی۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
عمر سیف صاحب بہت شکریہخوش آمدید
شکریہ ذیشان بھائی۔۔۔محفل فورم پر خوش آمدید
قیصرانی بھائی میں نے اصلاح سخن میں اصلاح کے لیے غزل کی ایک لڑی بنائی ہے اور آپ کو ٹیگ بھی کیا لیکن آپ بنا اصلاح کئے ہی آ گئےاردو محفل پر خوش آمدید
میں تو شاعر بھی نہیں اور نہ ہی شاعری کے اصولوں سے واقف ہوں، اس لئے میری طرف سے معذرت قبول کیجئےقیصرانی بھائی میں نے اصلاح سخن میں اصلاح کے لیے غزل کی ایک لڑی بنائی ہے اور آپ کو ٹیگ بھی کیا لیکن آپ بنا اصلاح کئے ہی آ گئے
چلیں جی ٹھیک ہے آپ کی معزرت سر آنکھوں پرمیں تو شاعر بھی نہیں اور نہ ہی شاعری کے اصولوں سے واقف ہوں، اس لئے میری طرف سے معذرت قبول کیجئے