aneesa zafar
محفلین
ا+ ن+ ی+ س+ ہ = انیسہخوش آمدید انیسہ ظفر۔اپنا نام اردو میں کروانے کے لئے خود اپنے نام کی ہجے لکھنے کی اس لئے ضرورت ہے کہ معلوم نہیں آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں، اور کون سی ’ہ‘ اتعمال کرتی ہیں۔ مراسلوں میں تو ’ہ‘کی جگہ +ھ۔ استعمال کیا ہے جو محفل کے کی بورڈ کی وجہ سے ہو۔ یہاں ’ہ‘ ’او‘ کی کنجی پر ہے، ’ایچ‘ کی کنجی پر نہیں۔