محمد شمیل قریشی
محفلین
پیارے دوست آپ پر سلامتی ہو اور محفل میں خوش آمدید ۔
پر ہم تو پہلوانوں سے دور ہی رہتےہں۔
جناب کیوں نہیں اگر ہمت ہوتو پنگا لیکر دیکھ لیںخوش آمدید ایک بات بتاؤ کیا پہلوان خون آشاموں کا مقابلہ کرلیتے ہیں۔۔۔؟
محفل میں خوش آمدید،
آپ کی بھرپور شرکت کی امید رہے گی۔