مخدوم احمد ذیشان ہاشمی
محفلین
گائے ہو یا بھینس تو جنس مونث ہے ان کی تو بیین بجائی جائے یا تقریر کی جائے تو فائدہ کوئی نہیں ہونا۔سنا ہے کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں، تو کیا گائے کے آگے بین بجانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گائے ہو یا بھینس تو جنس مونث ہے ان کی تو بیین بجائی جائے یا تقریر کی جائے تو فائدہ کوئی نہیں ہونا۔سنا ہے کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں، تو کیا گائے کے آگے بین بجانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہربانی جنابخوش آمدید!!
گائے ہو یا بھینس تو جنس مونث ہے ان کی تو بیین بجائی جائے یا تقریر کی جائے تو فائدہ کوئی نہیں ہونا۔
گڑ بڑ ہی گڑ بڑ ہے جنابآپکے جواب میں کچھ تو گڑ بڑ ہے
مہربانی جنابخوش آمدید
کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں فورم پہ بھی نہیں آسکا اور نہ ہی آپکو جواب دے سکا جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔آپ کے نام کے ساتھ مخدوم آنے کی کیا وجہ ہے؟
شکریہ جناب جزاک اللہ خیرخوش آمدید ذیشان ہاشمی صاحب