یونس کی بچی کہہ لیا کریں۔خوش آمدید بہنا!
یہ تو بتائیں ہم آپ کو کیا کہہ کر بلائیں گے؟ بنت یونس تو بہت فارمل نہیں لگتا؟
اتنا لمبا تو صرف جھگڑے کی انتہائی صورتحال میں بولتے ہیں، عام دنوں میں اتنی اینرجی کون ویسٹ کرےیونس کی بچی کہہ لیا کریں۔
نام یا کنیت؟میرا نام بنت یونس ھے۔
میری آمد اس دنیا میں 13-7-1993 کو ہوئئ۔
میں نے الحمدللہ 2005 میں حفظ مکمل کیا۔
اور پھر 2012میں عالمہ کا کورس مکمل کیا تب سے لیکر اب تک جامعہ ٹیچینگ کر رہی ھوں ھوں۔
ابھی بنت الف ہیں بعد میں ام میم ہو جائیں گی مگر رہیں گی بے نام ہی۔نام یا کنیت؟
حافظہ کہہ سکتے ھیںخوش آمدید بہنا!
یہ تو بتائیں ہم آپ کو کیا کہہ کر بلائیں گے؟ بنت یونس تو بہت فارمل نہیں لگتا؟
ھھھھ جی بلکل ٹھیک ھےیونس کی بچی کہہ لیا کریں۔