ایک مرتبہ پھر ویڈیو کے ساتھ۔۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=9syNf7CKlOk[/ame]
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
اور میرے ساجن، ساجن ساجن، میرے ساجن
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
کتنا اس کو سمجھاتا ہوں
کتنا اس کو بہلاتا ہوں
نادان ہے کچھ نا سمجھتا ہے
دن رات یہ آہیں بھرتا ہے
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
ہر پل مجھ کو تڑپاتا ہے
مجھے ساری رات جگاتا ہے
اس بات کی تم کو خبر نہیں
یہ صرف تمہیں پہ مرتا ہے
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے