السلام علیکم،

اس اتوار ہم پاکستان کا ایک نیا گوشہ گھومے جو اس سے پہلے ہم سے اوجھل تھا،تو جناب ہم کیا دیکھا کیے آپ بھی دیکھیے اور سبحان اللہ کہیئے۔
موسم صاف نہیں تھا اور سورج بھی ہمارا ساتھ نہیں دے رہا تھا پر کچھ حاصل کر ہی لیے۔

مقام ہے جناب ڈڈیال، ضلع میرپور، آزاد کشمیر

1003507_688247507857814_1669840158_n.jpg
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
بلاشبہ بہت خوبصورت تصاویر
اگر ساتھ میں عنوانات بھی ہوتے تو کیا حرج تھا ۔۔۔۔۔۔۔
یہ کونسی جگہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
بلاشبہ بہت خوبصورت تصاویر
اگر ساتھ میں عنوانات بھی ہوتے تو کیا حرج تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ کونسی جگہ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
نایاب بھائی، بس اچانک جانا پڑا اور اندازہ نہیں تھا کہاں جا رہا ہوں، جب ایسے سین آئے تو میں دنگ رہ گیا، زبردستی گاڑی رکوا کر ڈِکی سے کیمرہ نکالا اور فوٹو لیتا رہا۔ بس چلتے چلتے سڑک سے فوٹو لیے ہیں، مقام ڈڈیال، ضلع میر پور آزاد کشمیر ہے۔ اس سے زیادہ نہیں پتہ، پھر کسی دن جاؤں گا انشاءاللہ باقاعدہ فوٹو گرافی کی نیت سے۔
 
Top