سبحان اللہ :)
کسقدر خوبصورت نطارے ہیں
واہ واہ
ایک بار میرپور تا ڈڈیال سفر کیا ہے
منگلا جھیل روڈ کے ساتھ ساتھ ڈڈیال تک آپ کے ساتھ جاتی ہے
 
سبحان اللہ :)
کسقدر خوبصورت نطارے ہیں
واہ واہ
ایک بار میرپور تا ڈڈیال سفر کیا ہے
منگلا جھیل روڈ کے ساتھ ساتھ ڈڈیال تک آپ کے ساتھ جاتی ہے
لیکن میں اسلام آباد سے گیا تھا تو پہلے ڈڈیال شہر آتا ہے پھر اس کا ضلع میر پور.
بہت شکریہ اب مجھے پتہ چل گیا کہ یہ منگلا جھیل ہے
 

بھلکڑ

لائبریرین
واہ !!!! یہ تصاویر دیکھنے کے بعد تو پکا لگتا ہے کے کلاسز جوائن کرنی پڑیں گے ۔۔۔۔وہ بھی بلاتاخیر!!!!
 
Top