عبد الرحمٰن
محفلین
فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں
ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے
ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا " ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او" وہ آگے سے کہتے "نئیں پُت فٹ بال کھیل رئے آں، تُو وی آجا
ایک فیصل آبادی رکشہ والے کی گدھا گاڑی والے سے ٹکر ہوگئی۔ وہ بہت غصے میں نیچے اتر کے کہتا " ماما اپنی اَکھاں دے سیل پوا" اور گدھے کی طرف اشارہ کر کے کہتا تے ایس پیو نوں وی عینکاں لوا
ایک دفعہ میرے دوست نے رکشے والے سے پوچھا پاجی ریگل روڈ دے کِنے پیسے۔ وہ کہتا ساڑھے تین سو۔ دوست نے ہاتھ کے اشارے سے کہا "لے آ تے ریگل روڈ اے" رکشہ والا کہتا پاجی ہاتھ تھلے کرلو کِدرے(ریگل روڈ نال )لگ نا جائے
ایک لاہوری نے فیصل آبادی سے پوچھا۔ سر یہاں سے اچھا کھانا کہاں سے ملتا ھے
فیصل آبادی: ویرے جو تُوں لبھ ریا او صرف لاہور وِکدا
میں نے اپنے دوست سے پوچھا کتنی تعلیم ہو گئی۔ وہ کہتا بی اے کر لیا
میں نے کہا سادہ ؟ وہ کہتا نئیں قیمے آلا