تجمل حسین
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
تعارف کی لڑی میں محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کافی دن آئیں بائیں شائیں کرنے کے بعد بالآخر آج میں نے اس لڑی کو شروع کرنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ بہنا سیدہ شگفتہ ایک بھائی کی تاخیر کو سمجھتے ہوئے درگزر فرمائیں گی
ابھی ایک ساتھ تو ساری تصاویر نہیں لگاسکتا البتہ ساتھ ساتھ لگاتا جاؤں گا۔ کوشش کروں گا جلد از جلد تصاویر فراہم کردوں۔ فی الحال گوگل گردی سے ہی تصاویر فراہم کررہا ہوں۔ لیکن بعد اگر محسوس ہوا کہ ابھی تشنگی باقی ہے تو بقایا تصاویر خود کھینچ کر لگانے کی کوشش کروں گا لیکن اس صورت میں رزلٹ کی خرابی کی صورت میں پیشگی معذرت۔ کیونکہ فی الحال میرے پاس 5MP سے زیادہ کیمرے والا موبائل نہیں ہے
اپنے ساتھ ساتھ میں ساہیوال کے ایک اور مشہور رکن محفل محترم محمد بلال اعظم بھائی کو بھی دعوت دوں گا کہ اگر ہوسکے تو وہ بھی اس کام میں میرا ہاتھ بٹائیں اور اگر کوئی جگہ میری انٹرنیٹ اور گوگل گردی سے بچ جائیں تو وہ اسے قابو کرلیں
والسلام