تعارف میرا نام اقرا ہے

میر انیس

لائبریرین
خوش آمدید اقرا ۔ اتنے مختصر تعرف سے کام نہیں چلے گا کم از کم اپنی تعلیم ملک شہر اور وہ مضمون ہی بتادیں جس میں تعلیم حاصل کی ہے یا کر رہی ہیں
 

عثمان

محفلین
اپنے کوائف واضح کر کے کہہ رہی ہیں کہ اپنے بارے میں بتانا پسند نہیں۔ :eyerolling:
محفل میں خوش آمدید! :)
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید بیٹا اقراء۔ امید ہے جلد ہی اردو لکھنے میں ماہر ہو جائیں گی۔ مقدس کو دیکھو، اب تو اردو لائبریری کی روحِ رواں ہو گئی ہے، کتابیں ٹائپ کر رہی ہے ماشاء اللہ!!
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
علیکم السلام
خوش آمدید اسلامی بہن۔
اردو بہت آسان زبان ہے دبئی میں تو لوکل(عرب) بھی ٹپوری اردو بولتے ہیں۔
یہ تو آپکا قومی زبان ہے۔
زبانیں کئیں ہیں سب سے خوبصورت ادب میں بالا صرف ونحوں میں اعلی شاعری میں بہتر عربی زبان ہے
اس کے بعد فارسی پھر اردو ہے۔
یقینا آپ سیکھ جائینگی میری طرح جو ابھی تک ا ب پ پر ہے
انتہی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید اقرا
امید ہے آپ سے خوب گپ شپ رہے گی :) اردو لکھنے سے آئے گی اس لئے غلط ہی لکھیں مگر اردو ضرور لکھیں :) اگر میری مدد درکار ہر تو میں حاضر ہوں :)
الف عین
بابا جانی مجھ سے کہنے میں کوئی غلطی ہو گئی آپ نے میرا مراسلہ ناپسند کر دیا :(
 
Top