تعارف میرا نام انیس ہے

شمشاد

لائبریرین
انیس صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں۔
 

میر انیس

لائبریرین
آپ سب کا بہت شکریہ ۔روز نیٹ پر نہیں آسکتا لہٰٰذا سب کا جواب ایک ساتھ دیدیتا ہوں ۔ مجھ کو پتہ تھا کہ اکثر لوگ میری عمر کے چکر میں پڑ جائیں گے ۔ میرے پوتے ابھی فل حال نہیں ہیں میرا بیٹا ابھی صرف 4 سال کا ہی ہوا ہے ۔ موجو صاحب بوڑھا ہونے کے باوجود میری یاد داشت بہت اچھی ہے ۔ آپ سب کا خاش آمدید کہنے کا طریقہ بہت اچھا ہے پر نایاب کا کچھ زیادہ ہی اچھا لگا ۔ ریحان صاحب آپ کے اور میرے خیالات بہے ملتے ہیں
 

میر انیس

لائبریرین
السلام علیکم!
میرے ہم نام انیس صاحب
خوش آمدید
میں‌ ڈرتے ڈرتے مخاطب ہوں
آپ بڑے بزرگ جو ٹھرے
انکل !
یقین مانیے
کہ یہ محفل اب تک اردو کی ترویج کے لیے سب سے بہترین ہے اچھے دوست، اچھے شاعر، اچھے مزاح نگار، اچھے مصنف سب ملیں‌گے۔ ان شاء اللہ
مطالعہ کے لیے کھیلنے کو بھی ، اور روز مرہ کے مسائل بھی، خبریں انٹرٹینمنٹ پر بہت سا مواد ملے گا۔
اور سب سے بڑھ کر آپ کو دینی حواے سے بھی بہت کچھ پائیں گے
اور امید ہے کہ آپ بھی اپنے علم کا پنکھا چلائیں‌گے جس کی ہوا ہم لے سکیں۔

ایک سوال پوچھنے کی جسارت کررہا ہوں

آپ کے پوتے کتنے ہیں؟

میرا خیال ہے
کہ
سب بچوں کی شادی سے فارغ ہوکر اب نیٹ کی عادت ڈال رہے ہیں۔
اچھا ہے۔

میں نے بعد میں غور کیا کہ آپ تو میرے ہم نام ہی ہیں نیٹ کی عادت تو میرے بھائی 1997 سے ہے پر اتفاق سے یہ محفل ابھی ملی ہے۔ میرا علم اتنا نہیں کہ اس سے میں کچھ چلا سکوں ہاں آپ لوگوں کے علم سے ضرور فیض یاب ہوں گا۔
 
خوش آمدید ۔
انیس صاحب محفل جو ہے ہوتی ہے اس لیے ہے کہ اس میں بے تکلفی ہو گی۔ سب کچھ ملے گا لیکن انتشار ، غیراخلاق شدہ افراد، گھس بیٹھئے نہیں‌ملیں گے۔
اور یہی وجہ ہے جس سے محفل جو جمتی ہے ورنہ محفل کہان‌ہوتی ہے۔
 

میر انیس

لائبریرین
خوش آمدید ۔
انیس صاحب محفل جو ہے ہوتی ہے اس لیے ہے کہ اس میں بے تکلفی ہو گی۔ سب کچھ ملے گا لیکن انتشار ، غیراخلاق شدہ افراد، گھس بیٹھئے نہیں‌ملیں گے۔
اور یہی وجہ ہے جس سے محفل جو جمتی ہے ورنہ محفل کہان‌ہوتی ہے۔
چلئے صاحب پھر ہوجائے بے تکلف جتنا چاہیں انتشار کا ہی تو ڈر تھا جب وہ یہاں نہیں ہے تو پھر سب ٹھیک ہے:)
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
انیس بھائی میں‌ میں‌نے کچھ عرصہ قبل ہی موجو کی آئی ڈی حاصل کی ہے ورنہ پہلے اصل نام سے آتا تھا
 

میر انیس

لائبریرین
السلام علیکم
انیس بھائی میں‌ میں‌نے کچھ عرصہ قبل ہی موجو کی آئی ڈی حاصل کی ہے ورنہ پہلے اصل نام سے آتا تھا

بھائی انیس تو اتنا اچھا نام تھا ویسے یہ آئی ڈی یہاں کیسے بنائی جاسکتی ہے میں اپنی آی ڈی میر انیس رکھنا چاہتا ہوں۔
 

میر انیس

لائبریرین
السلام علیکم
انیس بھائی میں‌ میں‌نے کچھ عرصہ قبل ہی موجو کی آئی ڈی حاصل کی ہے ورنہ پہلے اصل نام سے آتا تھا

لیں یہ کیا بات ہوئی انیس تو اتنا اچھا نام ہے بہر حال مجھے بتلائیں کہ یہ آئی ڈی کس طرح حاصل کی جاتی ہے مجھے میر انیس آئی ڈی رکھنی ہے
 

الف عین

لائبریرین
انیس، اس کے لئے نبیل یا زیک کو ذ پ میں درخواست دے دیں۔ خاص کر انگریزی سے اردو میں کرنے پر تو اردو محفل کا تقریباً ہر رکن پسند کرے گا۔ نبیل اور زیک بھی اس کام کے لئے فرصت نکال لیتے ہیں۔
 
Top