بوچھی نے کہا:یہ ظفر کدھر گئے ؟ اک میان میں دو تلواروں والے۔ میان کون ہے کؤئی یہ تو پتا کرتا ۔
ظفری کو جانے کا کہہ سنا کر اب خود غائیب ہیں شاید مکان بدلنے کو گئے ہیں ۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:شمشاد بھائی یہ آپ کا سر تھوڑی ھے۔یہ دھلے دھلائے سر ھیں۔
zafar نے کہا:بوچھی نے کہا:یہ ظفر کدھر گئے ؟ اک میان میں دو تلواروں والے۔ میان کون ہے کؤئی یہ تو پتا کرتا ۔
ظفری کو جانے کا کہہ سنا کر اب خود غائیب ہیں شاید مکان بدلنے کو گئے ہیں ۔
بوجھی میں آگیا ہوں دراصل میں نے گھر خریدا ہے ابھی اس میں کام کرانا ہے۔ دوسری بات میر ٹیلی فون لا ئن میں شور ہے اس وجہ سے میں بار بار ژسکنکٹ ہو جاتا ہوں۔ ورنہ میں جس رفتار سے اس محفل میں شامل ہوا تھا ابھی تک تو میں اور عہدے حاصل کر چکا ہوتا۔
بوچھی نے کہا:آپ باجو کہتے ہوئے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں اس لئے ۔
میں آپ سے معافی چاہتا ہوں۔بوچھی نے کہا:تمھیں؟
جناب ، تم تو تراڑ کہنے بولنے لکھنے والوں سے مجھے نہایت ہی چڑِ ِ ہے ۔ ہوسکتا ہے بولنے والا اسکو بے تکلفی میں بولتا ہو اپنی طرف سے ۔
مگر میرے نزدیک یہ اک تو بتمیزی ہے دوسرا جہالت،
مجھے یہ لفظ تم ‘ تمھیں ؛ تمھارا ‘ جیسے لفظوں سے پرہیز کریں تو اچھا ہے۔ آی ہیٹ ،
بوچھی نے کہا:تمھیں؟

zafar نے کہا:بوچھی نے کہا:تمھیں؟

پہے تو میں معافی چاہتا ہوں مجھے علم نہیں تھا۔ کہی آپ اتنا حساس ہیں۔ دراصل جب کسی کو دوست مان لیا جائے تو بے تقلفی ہو ہی جاتے ہیے۔
پھر بھی اگر بر لگا میں معافی کا طلب گار ہوں ورنہ میں اپنی چپل سے کود کر خود خوشی کر لونگا۔
کیونکہ میں دوستوں کو ناراض نہیں کر سکتا !