تعارف میرا نام مولا ہے

شمشاد

لائبریرین
رہنے کیوں نہیں دیں گے، آپ ہمیں چونڈیاں تو کاٹ نہیں رہے کہ آپ کو بھگا دیں گے۔
رہیں اور شوق سے رہیں۔

تو آپ پاکستان سے دو گھنٹے پیچھے ہیں۔
دوڑ پیچھے کی طرف گردش ایام تو۔
 
سکون

محفلین
رہنے کیوں نہیں دیں گے، آپ ہمیں چونڈیاں تو کاٹ نہیں رہے کہ آپ کو بھگا دیں گے۔
رہیں اور شوق سے رہیں۔

تو آپ پاکستان سے دو گھنٹے پیچھے ہیں۔
دوڑ پیچھے کی طرف گردش ایام تو۔
کچھ پتا نہں ناظم خاص ہیں آپ تو ڈر تو رہتا ہے کیونکہ جیسے ڈاکٹر کے گلے میں بخار چیک کرنےوالا میٹر ہمیشہ لٹکا رہتا ہے اسی طر ان موڈ کے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(:(:grin::grin::grin:اگے سمجھ جایئں کبھی آپ ہمارے غریب خانے بھی تشریف لائییں آپ سے بات کر کے کچھ اچھا لگ رہا ہے ۔۔:grin: میںنے اردو محفل کے بارے میںکچھ اور سنا تھا یہاں کچھ اور پایا ہے ۔۔۔۔اگے اللہ خیر کرے گا
 
شمشاد

لائبریرین
کیا سنا تھا بھئی اردو محفل کے بارے میں؟ کچھ ہمیں بھی بتائیں، ہو سکتا ہے کچھ خامیاں ہوں تو انہیں دور کرنے میں مدد ملے گی۔

اور ہم ناظم خاص بس ایسے ہی ہیں کہ کسی کی املا کی غلطی ٹھیک کر دی، کسی دھاگے کو سو صفحے ہونے پر مقفل کر دیا یا تالا کھول دیا اور بس۔
 
چلو اچھا ہوا آپ نے ہاتھ میں آپریشن والا ہتھورا نہیں لیا لیکن ایسا کم ہی ہوت اہے لوہار ہو اور لوہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو نہ ۔۔۔۔۔خیر آپ کہتے ہیں تو من لیتے ہیں ویےس جو سنا تھا وہ ابھی تک دیکھا نہیں تو کیوں بیان کروں جب دیکھا تو کہ دونگا ۔۔۔کوئی بات نہیں :grin::grin:
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم

مجھے نام لیکر بات کرنے کی عادت ہے۔ اور تھوڑا سچ بولنے کی بھی :) مجھے آپ کا نک اچھا نہیں لگا کہ میرے لیے مولا صرف اللہ سائیں کی ذات ہے :)
 
سکون

محفلین
السلام علیکم

مجھے نام لیکر بات کرنے کی عادت ہے۔ اور تھوڑا سچ بولنے کی بھی :) مجھے آپ کا نک اچھا نہیں لگا کہ میرے لیے مولا صرف اللہ سائیں کی ذات ہے :)

تو ادی میں نے کب اللہ سایئں یا مولا ساییں ہونے کا دعویٰ کیا ہے ؟؟:rolleyes:اور نک نیم کے لئے ضروری نہیں ہوتا کہ کسی چیز کی عکاسی کرتا ہو ؟ویسے بھی لوگ کتنے عجیب ہیں کہ اگر کوئی اپنا نام ڈان ،گرو،عظیم ،وغرہ جسے نام رکھ لے تو خوشی سے مان لےتے ہیں لیکن۔۔۔۔صرف فرق یہ ہے کہ ہمیں ذرا انگریزی سے زیادہ انس ہے ۔۔اس لئے خیر ۔۔مجھے یہاں کوئی بحث نہیں کرنی ۔جو ہوں‌آپ کے سامنے ہوں :grin:ویسے آپ نے یہ تو کہ دیا کہ ہمارا نک نیم آپ کو پسند نہیں آیا کیا آپ کو ہم پسند ائے کہ نہیں :grin: ہمارا انٹر ویو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ
 
سکون

محفلین
بہرحال خوش امدید ظفر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشی ہوئی اپ سےملکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آُ کا خؤش آمدید کا بہت بہت شکریہ سر ۔۔۔ خیر خؤشی تو ہمیں بھی بہیت ہویئ اپ سے ملکر۔ انشاء اللہ یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔ ۔ ایک بار پھر آپ کا بہت شکریہ۔:grin:
 
پپو

محفلین
میں پپو ویلکم
مولا جی آپ کے لیے
مولے نوں مولا نہ مارے تے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولا نئیں مردا
 
Top