ماشاللہ ناعمہ بہن کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔ ویسے سس کی جگہ اگر بہن ہی کہیں تو مناسب لگے گا سس سے اگر کسی نے سسر مطلب لے لیا تو ۔
خوش آمدید
اردو سے کس حد تک لگاؤ ہے، اس کی بھی وضاحت کردیں۔ بولنے کی حد تک؟، پڑھنے کی حد تک ؟ یا لکھنے کی حد تک؟
ہاں تو سکتا ہے، ذرا کنفرم ہوجائے تو بات آگے بڑھے ۔۔۔ کہ کیا کیا پڑھتی ہیں اور کیا کیا لکھتی ہیں ۔۔۔ اگر لکھتی ہیں تو یہاں بھی لکھیں وغیرہ وغیرہیہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ three in one ہوں۔
ہاہاہاہاہاہہاہاہا لالہ آپ میرا امیریش تو مت خراب کریں نا اب ، وہ نئی نئی آئی ہیں ، کیا سوچیں گیسس sis انگریزی کے لفظ سسٹر کا مخفف ہے۔
ناعمہ بھی کیا کرئے وہ مصروف ہی اتنی ہوتی ہے کہ پورا لفظ لکھنے کا اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔
ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟
لالہ اااااااااااااا میں نہیں بولتا آپ سے جائیںکیا کرے بیچاری انگریزی میں ماسٹر کر رہی ہے تو انگریزی کا رعب تو جھاڑے گی ناں۔ (اب ایسا نہ ہو کہ آ کر میری خبر گیری شروع کر دے۔)
ماشاللہ ناعمہ بہن کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔ ویسے سس کی جگہ اگر بہن ہی کہیں تو مناسب لگے گا سس سے اگر کسی نے سسر مطلب لے لیا تو ۔
ہاہاہاہاہاہہاہاہا لالہ آپ میرا امیریش تو مت خراب کریں نا اب ، وہ نئی نئی آئی ہیں ، کیا سوچیں گی
لالہ اااااااااااااا میں نہیں بولتا آپ سے جائیں
ہاں ٹھیک ہے میں پکا لوں گی
ابھی ابھی چائنیز رائس بنائے ہیں لالہ ، کھانے ہیں تو بتائیں ؟؟؟تمہارا امپریشن کون خراب ہونے دے گا بھلا، فکر نہ کرو اور ہاں تم پکاؤ، کھانے کے لیے میں ہوں ناں۔
ابھی ابھی چائنیز رائس بنائے ہیں لالہ ، کھانے ہیں تو بتائیں ؟؟؟
یار نیکی اور پوچھ پوچھاصل چائینیز کھانے کا شوق ہے تو میں کھلاؤں آپ کو؟