خیر تھیوے شالا، اب یہ نام اختیار کرنے کی وجہ بھی بتا دیجئے، ماما شالا اگر وجہ بھی مستور نہ ہو!۔اور دلچسپ تبصرے سننے کے بعد وجہ تسمیہ بتانا اچھا ہوگا
بچے ماما کہہ کر بلاتے ہیں اور بھائی بہن شللا باجی کہہ کر
پہلے ایسا نام پڑھا کبھی؟
شللا ؟ لگے ہاتھوں اس کی معنویت بھی کھول دیجئے ماما شالا اور اس ’’شللا‘‘ کا درست تلفظ بھی۔ اور ’’شللا‘‘ سے ’’شالا‘‘ تک کی کانٹ چھانٹ کا بھی کچھ ذکر ہو جائے تو بہتوں کی دل چسپی کا سامان ہو گا۔
آپ کو تعجب ہو رہا ہو گا کہمحمد یعقوب آسی
صاحب کس لیے آپ کی آئی ڈی کے بارے میں تفصیلات جمع کر رہے ہیں۔