نیاز الرحمان
محفلین
حضور کمال کرتے ہیں غور سے دیکھیں "جنسنگ" کنٹینر پہ لکھا ہوا ہے ۔۔لال شرٹ والے صاحب کے پیچھے جنسنگ کا اشتہار لگ رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ باڈی بلڈر ہوں یہ صاحب؟
حضور کمال کرتے ہیں غور سے دیکھیں "جنسنگ" کنٹینر پہ لکھا ہوا ہے ۔۔لال شرٹ والے صاحب کے پیچھے جنسنگ کا اشتہار لگ رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ باڈی بلڈر ہوں یہ صاحب؟
جی، وہی بتا رہا تھا۔ عموماً انسان اپنے ٹیم لیڈر کے ساتھ کھڑا ہو کر متعلقہ جگہ کی تصویر کھینچواتا ہے۔ خیر، جو بھی ہو، جیتے رہیئےحضور کمال کرتے ہیں غور سے دیکھیں "جنسنگ" کنٹینر پہ لکھا ہوا ہے ۔۔
شکریہ حضورخوش آمدید
بڑی نظرہےلال شرٹ والے صاحب کے پیچھے جنسنگ کا اشتہار لگ رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ باڈی بلڈر ہوں یہ صاحب؟
ہاں لگتا ہے ایکسپریس نیوز والے بھا ئی ہیں یہبڑی نظرہے
جناب ایک عرض ہیکہ خوش آمدید ھوتا ہے بھا ئ "خوش عام دید" نہیں پھر بھی حضور آپ کا شکریہخوش عام دید جناب نیاز الرحمان صاحب۔ سب کچھ بتا دیا تعارف میں۔ پوچھنے کو تو کچھ چھوڑ دیتے
"ہیکہ" کیا ہوتا ہے۔۔۔ "بھائ" ہوتا ہے یا "بھائی"جناب ایک عرض ہیکہ خوش آمدید ھوتا ہے بھا ئ "خوش عام دید" نہیں پھر بھی حضور آپ کا شکریہ