میرا نیا مشغلہ

شمشاد

لائبریرین
اگست 2008 میں بیجنگ، چین میں اولمپکس کھیلوں کا انعقاد ہوا تھا۔ اس میں چین کے بہترین کھانے رکھے گئے تھے۔ چائینیز کھانے کھانے کے شوقین استفادہ کر سکتے ہیں۔
 
شکريه آپ دوستوں كا ، میری جیسے نوآموز اور طفل مکتب کو پرانے معلوماتی دھاگوں کا ربط فراہم کرکے بڑا احسان کیا ہيں
جزاک اللہ خیراً
 

تعبیر

محفلین
بہت خوب اور زبردست شمشاد بھائی
آجکل میں بھی محفل پر پڑھنا زیادہ پسند کر رہی ہوں جلد ہی شروع کرونگی
آپ نے یہ سلسلہ روک کیوں دیا اور بھی پوسٹ کریں نا :)
محفل کی سالگرہ کے موقع پر بھی ایسا تھریڈ پوسٹ کیجئے گا جہاں سب اپنی اپنی پسند کے دھاگوں کے ربط پوسٹ کریں
 
Top